خواب میں اصحاب صفہ کو دیکھنا

اصحاب صفہ: اصحاب صفہ سے ملاقات یا ان کو خواب میں دیکھنا علمی مشغولیت اور علمی کام کے لیے مقبولیت کی طرف اشارہ ہوا اصحاب صفہ کی مناسبت علم ہی سے ہے۔

خواب میں اسرافیل علیہ السلام کو دیکھنا

اسرافیل: حضرت اسرافیل علیہ السلام معزز اور جاہ و جلال والے فرشتوں میں سے ہیں۔ اس کے علاوہ قیامت کا صور بھی آپ پھونکیں گے۔ اس لیے انہیں مناسبتوں سے خواب کی تعبیر ہوگی۔ اگر صور پھونکتے ہوئے دیکھا تو فتنے، خوف اور دہشت کی دلیل ہے۔ صور نہیں پھونک رہے بلکہ خوش روی سے مزید پڑھیں

خواب میں اسٹریچر دیکھنا

اسٹریچر کمزوری اور مرض کی طرف منسوب ہے۔ صاحب خواب چستی کا مظاہرہ کریں گے تو کام ہوگا۔ سستی نہ کیا کریں سستی سے کام نہ ہوگا۔

خواب میں ادب کرتے ہوئے دیکھا

ادب : مشہور محاورہ ہے باادب بانصیب نے ادب بے نصیب ” اس لیے خواب میں کسی کا ادب کرتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے اگر واقعی باادب آدمی ہے تو اس کا نصیب بلند ہوگا۔اگر دیندار آدمی کا ادب کیا ہے تو انشاء اللہ ! اللہ تعالیٰ ہدایت نصیب فرمائیں گے ۔ والدین کا ادب مزید پڑھیں

خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو دیکھنا

ابراہیم علیہ السلام    خواب  میں سیدنا ابراہیم علیہ السلام  کو دیکھنا اس طرف اشارہ  ہے کہ والد  سے ان  بن ہوگی  لیکن نقصان  نہ ہوگا ۔ وہ آدمی  مہمان  نواز  حق گو ہوگا  آزمائشوں  پر پورا اترنے  والا اور پیشوا ہوگا ۔

خواب میں آئینہ دیکھنا

آئینہ  آئینہ  عکس ہوتا ہے اس لیے  اس کی تعبیر  اسی اعتبار سے  ہوگی۔  خواب میں آئینہ  دیکھنے کی  تعبیر اچھی ہوتی ہے ۔ آئینہ سے مراد بلند مرتبہ ، عزت ، اولاد  اور دوست ہوتا ہے ۔ مختلف  حالتوں  میں ان  میں سے مختلف  تعبیر  ہوگی  ۔ ہاں ! چاندی  کا شیشہ  اہل تعبیر مزید پڑھیں

خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا

سورہ آل عمران  :  خواب  میں سورہ آل عمران  پڑھتے  ہوئے دیکھنا  حسن  خاتمہ اور نیکی کی دلیل ہے اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا  لوگوں میں عزت ہوگی  کیونکہ اس سورت کے مضامین ایسے  ہی ہیں عیسیٰ  علیہ السلام کو  اللہ نے جو عزت دی تھی اس کا تذکرہ اس سورت مزید پڑھیں

خواب میں آسمان دیکھنا

آسمان آسمان کے دروازے کھلے دیکھے تو مطلب یہ ہے کہ اس پر خیر اور رزق کے دروازے کھلیں گے ۔لفتحنا علیھم برکت من السماء والارض (اعراف ) آسمان سے آواز سننا بھی خیر اور سلامتی کی دلیل ہے ۔ فرشتوں کا نزول دیکھنا علم وحکمت کی دلیل ہے ۔ آسمان کی فضا میں اڑنا مزید پڑھیں

 خطرات سے کھیلنے والا 

 شیلڈن جو مسلسل ناکامیوں کے  بعد  51  ویں   بزنس مین کامیاب   ہوگیا     جمعرات  کا دن تھا۔ یونیورسٹی  میں صبح   سے ہی چہل پہل   شروع   ہوچکی تھی ۔ ایک   لان  میں اسٹیج  سجا ہوا تھا۔   خوبصورت  شامیانے   لگے   ہوئے تھے  ۔  ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی ۔ طلبہ   کی ٹولیاں   جگہ جگہ نظر آرہی مزید پڑھیں