حضرت یونس علیہ السلام  کاواقعہ

حضرت یونس علیہ السلام کاذکرقرآن عزیزمیں آیاہے۔حضرت یونس علیہ السلام کاذکرقرآن کریمن کی 6سورتوں میں آیاہے ۔ سورۃ النساء سورۃ الانعام سورۃ یونس سورۃ الصافات سورۃ الانبیاء سورۃ القلم ان میں پہلی چار سورتوں میں یونس علیہ السلام کانام مذکورہے ۔ اورآخری دوسورتیں میں “ذوالنون ” اور”صاحب الحوت “یعنی مچجلی والاکہہ کرپکاراگیاہے ۔ “حضرت یونس مزید پڑھیں

غذائیں جوبڑھائیں قوت مدافعت

کھٹے پھل وٹامن سی ایک اہم فنزیالوجیکل اینٹی آکسیڈنٹ ہےجوکولیجن فائبر اورنیوروٹرانسمیٹرکےبننے اورپروٹین میٹابولزم میں اہم کردار اداکرتاہے ۔اورجب بات ہووٹامن سی کی توکھٹے یاترش پھلوں میں وٹامن سی وافرمقدار میں موجودہوتاہے ۔ایک مطالعہ کےمتائج میں کہاگیاہے کہ غذامیں کھٹے ذائقے والےپھل مثلاسنگترہ ،لیموں ،چکوترااورموسمبی کوشامل کرناصحت مندرہنےکےلیے مفیدہے ۔ ادرک طبی ماہرین کاکہناہے کہ مزید پڑھیں

عنبر کے متعلق شرعی تحقیق

کچھ عرصہ قبل عنبر (Ambergris) کے متعلق ایک انٹر نیشنل فورم پر یہ سوال اٹھایاگیا کہ جس خوشبو میں عنبر شامل ہو اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟ بعد ازاں اس کے خارجی وداخلی استعمال سے متعلق بھی سوالات سامنے آئے ۔ جس کی وجہ سے ہم نے اپنے ادارے SANAHپاکستان کے شعبہ مزید پڑھیں

شارک مچھلی کھانے کا حکم

کیافرماتےہے مفتیان کرام شارک کے بارے میں جوکہ ایک قسم کے مچھلی ہے اس کو کھانے کاکیاحکم ہے؟ اور اس دوائی کا کھانا کیساہے جو اس مچھلی کے اجزاء شامل ہو ؟  الجواب حامدا و مصلیا قرش(شارک)چونکہ مچھلی کی اقسام میں سے ہے اور مچھلی اپنی تمام اقسام کے ساتھ حلال ہے اس لئے قرش کا مزید پڑھیں

کرنٹ کے زریعے مچھلی کا شکار کرنا

فتویٰ نمبر:570 سوال:مفتی صاحب جو لوگ کرنٹ کے ذریعے مچھلی کا شکار کرتے ہیں  اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب: کرنٹ کے ذریعہ شکار کی گئی مچھلی حلال ہے لیکن اس طرح شکار نہ کرنا چاہئے واللہ اعلم بالصواب مفتی نوید صاحب

سُورة البُروج کی فضیلت

حضرت ابي هريره رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم عشاء کی نماز میں سورت والسماء ذات البروج اور والسماء والطارق پڑهتے تهے اور حضرت جابر بن سَمُره رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلى الله عليہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں سورت والسماء مزید پڑھیں