غیر عاقل سے نکاح

فتویٰ نمبر:4055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی شخص بالغ ہو مگر عاقل نہ ہو تو اس سے نکاح جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا  “عاقل نہ ہو” سے مراد اگر یہ ہے کہ خفیف العقل ہو یعنی زیادہ ہوشیار نہ ہو تو ایسے شخص کا نکاح کرنا اور اس سے نکاح کرنا درست ہے۔ مزید پڑھیں

مجنون کو ترکہ ملے گا؟

فتویٰ نمبر:882 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا پاگل، مجنون کو میراث میں سے حصہ ملے گا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جنون موانع ارث میں سے نہیں۔ لہٰذا قانون شرع کے مطابق مجنون ترکے میں سے حصہ میراث پائے گا۔لیکن چونکہ یہ مجنون ہے اور اس سے مال کے ضائع کر دینے کا اندیشہ ہے اس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الطور

سورۂ طور مکی ہے ، اس میں ٤٩ آیات اور ٢ رکوع ہیں ، اس سورت کی ابتدا میں پانچ قسمیں کھا کر فرمایا : میرے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا ، اسے کوئی بھی ٹال نہیں سکتا ” (٨-١)  *اس کے بعد یہ سورت متقین کے دائمی مسکن یعنی جنت کہ تذکرہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحجر

اس سورت کی آیت نمبر ۹۴ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مکہ مکرمہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی ابتدائی زمانے میں ناز ل ہوئی تھی کیونکہ اس آیت میں پہلی بار آپ کو کھل کر اسلام کی عام تبلیغ کا حکم دیاگیا ہے۔ *سورت کے شروع میں یہ حقیقت بیان مزید پڑھیں