فوت شدہ بیٹے کے بچوں کا جائیداد میں کوئی حصہ ہے؟

سوال : یہ پوچھنا تھا کہ ایک والد حیات ہیں اور ساری جائیداد ان کے نام ہے وہ اپنی زندگی میں جائیداد تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،ان کا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں، ایک بیٹا فوت ہوچکا جس کی بیوہ اور بچے ہیں ،سوال پہ ہے کہ اس بیوہ اور بچوں کا جائیداد میں مزید پڑھیں

کیا حضرت عائشہ کا حضور پاک ﷺ سے اعتکاف کی اجازت سے عورت کا مسجد میں اعتکاف ثابت ہوتا ہے؟

سوال:ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے مسجد میں اعتکاف کی اجازت مانگی تھی.تو اس وجہ سے اب یہ کہا جاتا ہے کہ اعتکاف گھر پر ہوتا ہی نہیں ۔ تو ﺫرا تفصیل کے ساتھ احادیث کا حوالہ بھی دے دیجیے،جس میں عورتیں گھر پر اعتکاف کریں۔ مریم مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف

سوال: کیا سب ائمہ کے نزدیک اعتکاف عورتوں کا گھر پر ہوتا ہے؟ مریم۔ کراچی الجواب بعون الملک الوھاب ائمہ اربعہ میں سے امام مالک کا مسلک یہ ہے کہ عورتیں بھی مردوں کی طرح مسجد میں اعتکاف کریں۔امام شافعی ؒ کا فرمانا ہے کہ عورتیں اور غلاموں پر چونکہ نماز باجماعت ،نماز جمعہ فرض مزید پڑھیں

عصر حاضر میں باندیوں کا تصور

فتویٰ نمبر:3003 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر ابھی کوٸ جنگ ہو اور عورتیں قید ہوکر آجاٸیں تو کیا کیاان پر باندیوں کا حکم لگے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شرعی باندیاں وہ ہوتی ہیں جو جہاد میں گرفتار کرکے مال غنیمت میں شامل کرلی جاٸیں، اور امیر المسلمین یا ان کے ناٸب نے انہیں دار مزید پڑھیں

سید فیملی کو زکوۃ دینے کا حکم

سوال :کیا سید فیملی کو زکوۃ دے سکتے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا زکٰوة و دیگر صدقات واجبہ کا مال بنی ہاشم کو دینا جائز نہیں ہے اور بنی ہاشم سے مراد حضرت علی، حضرت عباس، حضرت جعفر ، حضرت عقیل اورحارث بن عبدالمطلب کی اولاد ہیں ان کے علاوہ جو بنی ہاشم ہیں مثلاً ابو لہب کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الطور

سورۂ طور مکی ہے ، اس میں ٤٩ آیات اور ٢ رکوع ہیں ، اس سورت کی ابتدا میں پانچ قسمیں کھا کر فرمایا : میرے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا ، اسے کوئی بھی ٹال نہیں سکتا ” (٨-١)  *اس کے بعد یہ سورت متقین کے دائمی مسکن یعنی جنت کہ تذکرہ مزید پڑھیں