عورت کا جنازہ کی امامت کرنا

سوال:کیافرماتے ہیں  علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک علاقہ وہاں  پر کوئی نماز جنازہ نہیں پڑھاسکتا ان لوگوں نے گزشتہ دنوںایک  میت بغیرجنازہ دفنایا اور پھر سات دنوں کے بعد اس کے قبر پر کسی کو لاکر جنازہ پڑھایا ایک عورت ہے  وہ کہتی ہے کہ  مجھے جنازہ پڑھانی آتی ہے  کیا یہ لوگ بوجہ مجبوری اس عورت مزید پڑھیں

کیا سوتیلا باپ محرم ہے؟

فتویٰ نمبر:401 سوال:ایک بچی کے والد کے انتقال پر والدہ نے دوسری شادی کر لی.اب والدہ کا شوہر بچی کا محرم ہے یا نہیں؟  جواب:صورت مسئولہ میں اگر بچی کے سوتیلے والد کی اس کی والدہ کے ساتھ ہمبستری یا خلوتِ صحیحہ پائی گئی ہے تووہ بچی اپنے سوتیلے والد کیلئے محرم بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں

عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے

فتویٰ نمبر:423 سوال: عورت کا محرم کے سامنے کتنا ستر ہے؟ جواب:محرم رشتہ داروں کے سامنے سر، بال، گردن، کان، بازو، ہاتھ، پاؤں، پنڈلی، چہرہ اور گردن سے متصل سینہ کا اوپری حصہ کھولنے کی گنجائش ہے لیکن یہ اجازت بھی اس وقت ہے جب فتنے کا اندیشہ نہ ہو، چہرہ اور ہاتھ پاؤں کے مزید پڑھیں

کیانانی کی بہن محرم ہیں؟

سوال: کیانانی کی بہن محرم ہیں؟ جواب:نانی کی بہن محرم ہیں-ان سے نکاح نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ ماں کی خالہ ہوتی ہے اوریہ بھانجی کا بیٹاہوگالہذایہ محرم ہیں. “حرم علی المتزوج ذکرا کان او انثی نکاح اصلہ و فرعہ علا او نزل” شامی لا یحل للرجل ان یتزوج با مہ و لا جداتہ ای سواء مزید پڑھیں

لڑکیوں کے لئے عطر لگانا کیسا ہے؟

سوال:لڑکیوں کے لئے عطر لگانا جائز ہے؟ جواب: کوئی عورت اگر اپنے شوہرکے ساتھ ہو یا محرم کے درمیان ہو تو عطر لگا سکتی ہے اگر غیر محرم کے درمیان ہو یا گھر سے باہر سفر پر ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے عطر لگانے سے منع فرمایا ہے- (کتاب الفتاوی: مزید پڑھیں