کیابلؔی کا جھوٹا پاک ہے

باسمہ تعالی سوال: اگر بلی سالن میں منہ ڈال کر بوٹی نکال لے تو اس سالن کا کیا کرنا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بلی کا جھوٹا مکروہ ہے، سالن وغیرہ میں  بلی نے منہ ڈال دیا تو اگر اللہ نے وسعت دی ہے تو اسے نہ کھانا بہتر ہے اور اگر غریب آدمی ہو تو مزید پڑھیں

نیند کی حالت میں مسوڑھے سے خون جاری ہونے کی صورت میں روزے کا حکم

فتویٰ نمبر:4091 سوال: السلام علیکم  باجی مجھے پچھلے دو سالوں سے روز کا یہ روٹین ہے کہ میرے منہ سے سو کے اٹھنے کے بعد منہ میں خون بھرا ہوتا ہے ؟ذرا سا بھی مسوڑھے دبے تو خون آجا تا ہے ۔۔ عصر کے بعد بھی جب تھوڑی دیر لیٹیں تو اٹھنے کے بعد خون آتا مزید پڑھیں

بچہ کی قے کا حکم

بچہ کی الٹی پاک ہے یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہے تو اسکی حد کیا ہے؟ اگر بچہ کپڑوں پہ الٹی کردے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی ۔ سائلہ عروہ 02346578190 الجواب باسم ملھم الصواب بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے مزید پڑھیں

داڑھی کےبالوں کومنہ لیناکیساہے داڑھی کےبالوں کو اس وجہ سےمنہ لیناکہ بال ٹوٹ جائےتوکیاحکم ہے

سوال: کیافرماتےہیں مفتیانِ کرام ان مسائل کےبارےمیں ! (۱)  ایک شخص کی داڑھی ہےجس کےبالوں کومنہ میں  لیتارہتاہے،کیااسکا ان بالوں کومنہ میں لیناجائزہےیانہیں؟ (۲) اگربالوں کومنہ میں لینےکی وجہ سےوہ(جوبالوں کومنہ میں لیتاہے)یہ سمجھتاہےکہ اسی وجہ سےبال ٹوٹ رہیں ہیں توشریعت اسکا کیاحکم دیتی ہے؟ (۳) کیابالوں کااس طرح ٹوٹناجان بوجھ کرتوڑنےکےمترادف تونہیں اس  پرگناہ مزید پڑھیں

آسمان کی طرف منہ کر کے دعا مانگنے کا حکم

سوال: آسمان کے طرف “منہ” کر کے دعا کرنے پر ممانعت کیوں ہے؟ فتویٰ نمبر:118 جواب:روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ احادیث میں آسمان کی طرف نظر کرنے کی ممانعت صرف نماز کے وقت ہے اور بعض روایات میں نمازوں کے اندر پڑھی جانے والی دعا میں آسمان کی طرف نظر کرنے سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں

فرض غسل کا طریقہ

سوال: فرض  غسل  میں عورت  کن باتوں کا خاص اہتما م  کرے  ؟ جواب : فرض  غسل  میں عورت  درج  ذیل باتوں  کا خاص اہتمام  کرے ۔ 1۔ غسل طریقہ  یہ ہے کہ  پہلے  ہاتھ  دھوئے  اور استنجاء  کرے  پھر  بدن  پر کسی جگہ  نجاست   لگی  ہو۔ اسے دھوڈالے ۔ پھر وضو کر لے ۔ مزید پڑھیں