نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم

سوال : عید کی نماز کے بعد گلے ملنا کیسا ہے ؟ الجواب حامداًومصلیاً نماز عید کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنے کا حکم: جن مواقع میں حضور ﷺ سے مصافحہ ثابت اور منقول ہے مثلاً ملاقات کے وقت بالاتفاق یا وداع کے وقت علیٰ الاختلاف ان مواقع میں تو مصافحہ و معانقہ سنت ہے مزید پڑھیں

حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام  کر اور مزید پڑھیں