واشنگ مشین اوردھوبی کے دھلے کپڑے دھونےکاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:195 جناب مفتی صاحب السلام علیکم درج ذیل سوالات کےجوابات عنایت فرمادیجیے ۔عین نوازش ہوگی۔ ناپاک کپڑوں کوواشنگ مشین میں دوسرے کپڑے کےہمراہ درج ذیل ترتیب کےمطابق دھونےسےکیاناپاک کپڑااوردوسرے کپڑے پاک ہوجاتےہیں ؟ واشنگ مشین میں تین مرتبہ  نیاپانی لیاجائےاورپھرتینوں مرتبہ کےپانی کونکال لیاجائے۔پہلی مرتبہ کےپانی میں صابن استعمال کیاجائے اوربقایا دومرتبہ مزید پڑھیں

کیا ناپاک کپڑے کو تین مرتبہ دھونا ضروری ہے

سوال: کیا کہتے ہیں  علمائے کرام شریعت  کی روشنی میں اس مسئلہ  کے بارے میں اگر ایک ناپاک  کپڑے  کو نل  کے  بہتے  پانی سے  دھویا جائے  تو کیا ایک مرتبہ  دھوکر  نچوڑنا  کافی ہوجائے گا  یا تین  مرتبہ دھوکر  نچوڑنا  پڑے گا  ؟ نیز یہ بھی وضاحت  فرمادیں  کہ کتنی  قوت  سے کپڑے  کو مزید پڑھیں