نابالغ،مردہ اور ناتمام بچوں کا غسل وکفن

نابالغ،مردہ اور ناتمام بچوں کا غسل وکفن اگر کوئی نابالغ لڑکا مرجائے اور کسی وجہ سے عورتوں کو نہلانا اور کفنانا پڑے تو مذکورہ ترتیب سے نہلادیں اور کفنانے کا بھی وہی طریقہ ہے جو اوپر معلوم ہوا، صرف اتنا فرق ہے کہ عورت کا کفن پانچ کپڑے ہیں اور مرد کا تین کپڑے: ایک مزید پڑھیں

میت کو کفن دینے کا بیان قسط 1

میت کو کفن دینے کا بیان قسط1 مسنون کفن [ مرد کوتین کپڑوں میں کفنانا سنت ہے۔ کرتہ، ازار اور چادر،( اسے لفافہ بھی کہتے ہیں)۔ اور عورت کو پانچ کپڑوں میں کفنانا سنت ہے، کرتہ، ازار، اوڑھنی، چادر، سینہ بند۔ ازار سر سے پاؤں تک ہونا چاہیے، چادر اس سے ایک ہاتھ بڑی ہو، مزید پڑھیں

موت اور اس کے متعلقات کا بیان

موت اور اس کے متعلقات کا بیان رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’کثرت سے موت کو یاد کرو، اس لیے کہ موت کی یاد گناہوں کو دور کرتی ہے اور دنیا سے بیزار کرتی ہے۔‘‘ رسول اللہﷺنے فرمایا:’’زمین ہر دن ستر بار پکارتی ہے: اے بنی آدم! کھا لو جو چاہو اور جو چیز چاہو پسند کرو مزید پڑھیں

اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 1

اذان واقامت کے احکام قسط نمبر 1 اذان کی شرعی حیثیت اذان اسلام کے شعائر (بڑی علامتوں) میں سے ہے،چنانچہ امام محمد رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’ اگر کسی شہر والے اذان نہ دینے پر اتفاق کرلیں تو میں ان سے قتال کروں گا۔ پانچ وقت کی فرض نمازوں کے لیے ایک بار اذان مزید پڑھیں

نماز کے ممنوع اوقات(وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے)

نماز کے ممنوع اوقات(وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے) سورج نکلتے وقت، عین زوال کے وقت اور سورج غروب ہونے کے وقت کوئی نماز صحیح نہیں، البتہ عصر کی نماز اگرکوئی پہلے نہ پڑھ سکا ہو تو سورج غروب ہوتے وقت بھی پڑھ لے۔ ان تین اوقات میں سجدۂ تلاوت بھی مکروہ اور مزید پڑھیں