نوافل کے احکام

نوافل کے احکام دن کے اوقات میں دو، دو یا چار،چار رکعت نفل ادا کی جاسکتی ہے، چار رکعت سے زیادہ کی نیت باندھنا مکرو ہ ہے۔البتہ رات کے اوقات میں ایک ساتھ چھ، چھ یا آٹھ، آٹھ رکعت کی نیت باندھ لے تو بھی درست ہے، اس سے زیادہ کی نیت باندھنا مکروہ ہے۔ مزید پڑھیں

جماعت میں شامل ہونے اورنہ ہونے کے مسائل

جماعت میں شامل ہونے اورنہ ہونے کے مسائل اگر کوئی شخص اپنے محلے یامکان کے قریب مسجد میں ایسے وقت پہنچا کہ وہاں جماعت ہوچکی ہو تو اس کے لیے مستحب ہے کہ دوسری مسجد میں جماعت کی تلاش میں جائے اور یہ بھی اختیار ہے کہ اپنے گھر میں واپس آکر گھر کے آدمیوں مزید پڑھیں

نماز کے ممنوع اوقات(وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے)

نماز کے ممنوع اوقات(وہ اوقات جن میں نماز پڑھنا منع ہے) سورج نکلتے وقت، عین زوال کے وقت اور سورج غروب ہونے کے وقت کوئی نماز صحیح نہیں، البتہ عصر کی نماز اگرکوئی پہلے نہ پڑھ سکا ہو تو سورج غروب ہوتے وقت بھی پڑھ لے۔ ان تین اوقات میں سجدۂ تلاوت بھی مکروہ اور مزید پڑھیں