ذاکر نائیک اورفرحت ہاشمی  کے بارے میں رائے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:84 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب  کو ذاتی طور پر ہم نہیں جانتے لیکن جو لوگ ان کو کسی نہ کسی حوالہ سے جانتے ہیں  یا ان کی تقریریں سن چکے  ہیں یا سنتے رہتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر صاحب کوئی عالم یا مفتی نہیں  بلکہ وہ تقابل ادیان مزید پڑھیں

پینٹ شرٹ پہننے کا حکم

فتویٰ نمبر:09  سوال : کیا پینٹ شرٹ پہننے سے انگریزو ں کے ساتھ تشبہ لازم آتا ہے یا نہیں ؟ اور پینٹ شرٹ پہننا جائز ہے یا نہیں ؟ 2۔ اور اگر معیاری اسکول نہ ہواور معیاری اسکول میں پینٹ  شرٹ پہننا لازم ہو تو  کیا  بچوں کو  پھر پینٹ شرٹ پہننے والے اسکول میں مزید پڑھیں

لو میرج کرنے کیسا ہے

فتویٰ نمبر:583 سوال: لو میرج کرناکیساہے ؟ جواب:سب سے پہلے یہ بات پیشِ نظر رہے کہ نکاح ،زندگی کا ایک ایسا اہم معاملہ ہے جس کے انسانی زندگی پر دُوررَس اثرات مرتب ہوتے ہیں ،اس سلسلے میں شریعت کا مزاج یہ کہ ہر اہم معاملہ کو والدین کی سرپرستی میں انجام دیا جائے اور حتی مزید پڑھیں

مسلمان بالغ لڑکی کو پسند کی شادی کا حق ہے

فتویٰ نمبر:591 سوال:مسلمان  بالغ  لڑکی  کو پسند  کی  شادی کرنے  کا حق حاصل  ہے یا نہیں ؟  جواب:  اگرلڑکی عاقل بالغ  ہو تو اسے  پسند کی شادی  کا حق حاصل ہے ۔ اگر  وہ اتفاقا کسی لڑکے کو پسند کرے ۔لیکن اگر اسکی عادت  میں یہ بات  شامل ہوچکی ہو کہ وہ لڑکوں کو منتخب مزید پڑھیں