کفاءت پر حدیث مبارکہ سے استدلال

فتویٰ نمبر:2047 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم۔کیا رشتہ طے کرنے میں جو کفو کی شرائط علماء بتاتے ہیں .دین۔نسب۔علم۔مال میں برابری اس پر کوئی واضح حدیث ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کفاءت کا معنی ہے : برابر ہونا، مماثل ہونا۔ نکاح میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کفو ( برابری) کی مزید پڑھیں

کفو کا کیا مطلب ہے

فتویٰ نمبر:705 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  سوال :حسن و جمال میں کفو کا کیا حکم ہے؟ کفؤ کا مطلب یہ ہے کہ لڑکا پانچ چیزوں میں لڑکی کے خاندان کے برابر ہو: 1۔نسب میں، نسب میں برابری کا مطلب یہ ہے کہ لڑکے کا خاندان لڑکی کے خاندان کے برابر ہو( اس میں مزید مزید پڑھیں

عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:707 سوال:ﺟﻮ ﻟﮍﮐﺎ -ﻟﮍﮐﯽ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﮐﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨیں ﺍﺳﮑﯽ ﮐﯿﺎ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﮨﮯ۔ عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ تفصیلی جواب درکار ہے؟ الجواب حامداً و مصليا شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے ،اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور مزید پڑھیں

مسلمان بالغ لڑکی کو پسند کی شادی کا حق ہے

فتویٰ نمبر:591 سوال:مسلمان  بالغ  لڑکی  کو پسند  کی  شادی کرنے  کا حق حاصل  ہے یا نہیں ؟  جواب:  اگرلڑکی عاقل بالغ  ہو تو اسے  پسند کی شادی  کا حق حاصل ہے ۔ اگر  وہ اتفاقا کسی لڑکے کو پسند کرے ۔لیکن اگر اسکی عادت  میں یہ بات  شامل ہوچکی ہو کہ وہ لڑکوں کو منتخب مزید پڑھیں