استنجاء میں کس چیز کا استعمال افضل ہے۔

سوال:استنجاء میں افضل پتھر کا استعمال ہے یا پانی کا؟ الجواب باسم ملھم الصواب جواب:اگر نجاست شرم گاہ کے ارد گرد پھیلی نہ ہوتو افضل یہ ہے کہ ڈھیلے اور پانی دونوں کو جمع کیا جائے یعنی ڈھیلا استعمال کرنے کے بعد پانی سے پاک کیاجائے،تاہم صرف پانی یا صرف ڈھیلے پر اکتفا کرلینا بھی مزید پڑھیں

نقاب کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! یہ سوال پردے کے بارے میں یعنی نقاب کے بارے میں ہے۔ کیایہ فرض ہے؟ خاص طور سے اس معاشرے میں! مجھے غلط مت سمجھئے گا۔ماشاء اللہ میں بہت عزت کرتی ہوں جو نقاب پہنتی ہیں میں اسے ایک بہت عظیم کام سمجھتی مزید پڑھیں

طلاق کے بعد بچی کی پرورش کا حکم

سوال:السلام علیکم! جناب مفتی صاحب!عرض یہ ہے کہ شوہر نے اپنے بیوی کو کسی وجہ سے ایک طلاق رجعی دے دی ہے اور آئندہ بھی فریقین میں صلح کی نوبت نہیں ہے۔ دونوں کے ہاں ایک لڑکی بھی ہے، جس کی عمر 9 سال ہے، آئندہ کے لیے اس بچی کا شرعی حکم کیا ہے مزید پڑھیں

جوانی سے نکاح تک

’’آٹھواں سبق“ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ”جوانی سے نکاح تک“ “پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی عمر مبارک جب “15” سال ہوئ تو”مکہء مکرمہ” میں جنگوں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا- ہوا یوں کہ “براض” نامی ایک شخص نے جسکا تعلق” قریش سے تھا٫ “قبیلہء بنی ہوازن”کے “3” آدمیوں کو قتل کر مزید پڑھیں

مصطفی نام رکھنا 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ پوچھنا یہ تھا کہ جن بچوں کا نام مصطفیٰ رکھا جاتا ہے کیا وہ بچے تین چار سال تک بیمار رھتے ہیں مجھ سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا کہ انہوں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ یہ نام بھاری ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح مزید پڑھیں

نکاح میں بالغ کی رضامندی شرط ہے۔

﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔ جنا ب مفتی صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے جس کا جواب تحریری صورت میں درکار ہے۔ میرا تعلق ایک پختون خاندان سے ہے۔میں عاقل اور بالغ ہوں میرے والد اور میرے چچا بطور گواہ لڑکی کے گھر گئے اورمیرانکاح مجھ سے پوچھے بغیر اور میری مرضی کے خلاف کردیا۔ مزید پڑھیں

وسوسوں کا آنا اور اس کا علاج

 ﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۷﴿ سوال:-    وسوسے کیوں آتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ سائل :ام عثمان اسلام آباد جواب :-       شیطان جو کہ انسان کا ازلی دشمن ہے ، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ انسان کو سکون سے نہ  رہنے دے۔ اس لیے وہ ہر ایک کو اس کے مزید پڑھیں

حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:–        بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :-       مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو  تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں