دعائے تراویح کا حکم

۔سوال:سمرین رمضان میں اکثر جلد بازی کے سبب تراویح کی چار رکعت کے بعد ” دعائے تراویح ” نہیں پڑھتی۔ کیا اس کی تراویح بغیر دعا پڑھے درست ہوگی؟ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ تراویح کی دعا ہر چار رکعت کے بعد پڑھنا سنت ہے، مستحب ہے یا واجب ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

کسی جگہ صرف گھر موجود ہو تو پندرہ دن سے کم قیام کی صورت میں قصر کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر کوئی شخص اپنے شہر سے 48 میل کی مسافت پر کسی دوسرے شہر جاتا ہے اور اس شہر میں اپنا ایک گھر بھی رکھا ہے کہ جب جائے وہاں رہے تو اب اگر وہ شخص اس شہر میں تین چار دن رہے یا پھر اسی شہر میں کسی اور مزید پڑھیں

وضوکرتے ہوئے کوئی عضو بھول جانا

سوال: وضو اور غسل میں کلی کرنا بھول جائیں تو کیا وضو اور غسل ادا ہو جائیں گے؟ جواب: واضح رہے کہ وضو میں کلی کرناسنت مؤکدہ ہے اور فرض غسل میں فرض ہے۔ لہذا اگر کوئی شخص وضو میں کلی کرنا بھول جائے تو وضو تو ہوجائے گا، لیکن سنت كا ثواب جاتا رہے گا۔اس مزید پڑھیں

 درود شریف اور سورہ قدر کی فضیلت کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تحقیق

سوال:آج کل(ایک درود شریف اور سورہ قدر کے حوالے سے) یہ پوسٹ دیکھنے کو مل رہی ہیں اس بارے میں درست رہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ درود شریف ایک بابرکت عبادت ہے اور اس کا پڑھنا کارِ ثواب ہے ،لیکن جو پوسٹ آپ نے بھیجی ہے، اس حوالے کے ساتھ یہ درود شریف مزید پڑھیں

وطن اصلی دو شہروں میں ہونے کی صورت میں قصر نماز کا حکم

سوال: میں کراچی کا رہاٸشی ہوں اور اسلام آباد میں بھی اپنا گھر ہے جہاں کبھی مہینوں میں فیملی کے ساتھ وقت گزارتا ہوں وہاں ضروریات زندگی سب موجود ہے اب اگر میں کسی جگہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد جاتا ہوں اور راستے میں میرا رہاٸشی گھر پڑے یا گھر سے آگے جاؤں مزید پڑھیں

سیرت النبیﷺ (بک پرائز لسٹ)

1۔ سیرت المصطفیﷺ ،مولاناادریس کاندھلوی،  تین جلدیں عام پیپر 700 2۔ سیرت رحمۃ اللعالمینﷺ،مفتی سلمان منصورپوری،مجلد عام پیپر 650 3 ۔سیرت النبیﷺعلامہ شبلی نعمانی،تین جلدیں دورنگہ 1400 4۔ سیرت خاتم الانبیاءﷺ،مفتی شفیع صاحب لیمینیشن 120 5۔ الرحیق المختوم،علامہ مبارکپوری،مجلد عام پیپر 600 6۔ ۔سیرت النبیﷺقدم بقدم ،اشتیاق احمد،دوجلدیں آرٹ پیپراعلی 900 7۔ تسہیل نشرالطیب،حضرت تھانوی مزید پڑھیں