فرض نماز کی تیسری چوتھی رکعت میں سورۃ ملانا

سوال: میری والدہ کی عمر تقریبا 85سال ہے اکثر ہی وہ فرض نماز کی تیسری اورچوتھی رکعت میں بھی بھول کر سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملا لیتی ہیں۔ کیا انہیں سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نماز دہرانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت نہیں،نماز ہوجائے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

نمازمیں ماں باپ کے لیے دعا

اگر نماز میں دعا میں ماں باپ کے لیے دعا نہیں کرتے تو کیا دعا قبول نہیں ہوتی؟ تنقیح : نماز میں دعا سےمراد نمازکے بعد کی جانی والی دعاہے؟ جواب تنقیح : جى الجواب باسم ملہم الصواب بلاشبہ والدین کا اولاد پر بہت بڑا حق ہے اور اولاد کو ان کو اپنی ہر دعا مزید پڑھیں

بقیہ تراویح کے بعد وتر کی نماز

سوال: امارات میں 8 رکعت تراویح پڑھائی جاتی ہے، تو میں بقیہ تراویح کی رکعتیں گھر جاکر مکمل کرلیتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں وتر جماعت کے ساتھ ہی پڑھ کر آنا بہتر ہے یا 20 رکعت تراویح مکمل کرنے کے بعد ہی وتر پڑھنے چاہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب مسلمانوں کا مزید پڑھیں

خطبہ طویل دینا اور نماز مختصر پڑھانا

سوال : آج کل خطیب حضرات جو طویل خطبہ دیتے ہیں جبکہ نماز مختصر پڑھاتے ہیں ، ان کا یہ عمل کیسا ہے ؟ مسنون خطبہ میں کتنی مقدار ہو نی چا ہیے؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا جمعہ کی نماز میں خطبہ نماز سےطویل کرنا مکروہ ہے حدیث میں خطبہ طویل کرنے کی ممانعت مزید پڑھیں

وطن اصلی دو شہروں میں ہونے کی صورت میں قصر نماز کا حکم

سوال: میں کراچی کا رہاٸشی ہوں اور اسلام آباد میں بھی اپنا گھر ہے جہاں کبھی مہینوں میں فیملی کے ساتھ وقت گزارتا ہوں وہاں ضروریات زندگی سب موجود ہے اب اگر میں کسی جگہ کام کے سلسلے میں اسلام آباد جاتا ہوں اور راستے میں میرا رہاٸشی گھر پڑے یا گھر سے آگے جاؤں مزید پڑھیں

“فتح سے تعمیر تک”

 اسلام کا آفتاب عالم تاب جب طلوع ہوا تو “حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم””رجب2ھ٫ تک 16 یا17 ماہ تک اس مقام کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے رہے اس لئے یہ مسلمانوں کا “قبلہء اول” اور “ثالث الحرمین” کہلاتا ہے- واضح رہے کہ “مسجد اقصیٰ” کا مصداق وہ سارا “حرم قدسی”ہے جس کے مزید پڑھیں

ٹیکس ادا نہ کرنا

فتویٰ نمبر:3087 سوال: السلام عليكم جرمنى میں ایک مسجد کا امام ہے اُسے تنخواہ دینا چاہتے ہیں اگر ظاہر کریں گے تو اسے ٹیکس دینا پڑے گا وہ مولوی صاحب اسے ظاہر نہیں کرنا چاہ رہے کیونکہ پھر اُن کو ٹیکس دینا پڑے گا تو اس طرح سے گورنمنٹ سے چھپا کر دینا جائز ہو مزید پڑھیں

الصلوٰۃ عماد الدین کا حوالہ

سوال:برائے کرم مندرجہ ذیل حدیث کا حوالہ بتادیں مہربانی ہوگی ۔ “الصلوٰۃ عماد الدین “ جواب:کنز العمال میں یہ حدیث اس طرح مذکور ہے : كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال – (7 / 284) الصلاة عماد الدين والجهاد سنام العمل والزكاة تثبت ذلك. بحوالہ مسند فردوس دیلمی عن علی ؓ (ص:۲۸۷ ج:۷) اسیطرح “موسوعۃ مزید پڑھیں

جماعت چھوٹ جائے تو نماز مسجد میں اداکرے یا گھر میں

سوال:  ایک آدمی  کہتا ہے میں نے  کسی عالم  سے سنا  ہے ۔ اگر  نماز جماعت سے  چھوٹ جائے  تو نماز گھر  میں ادا کی جائے  نہ کہ مسجد  میں اور مسجد  میں جانے  سے گویا لوگوں  کو گواہ  بنایا جارہا ہے کہ میری جماعت   چھوٹ  گئی تو  یہ جائز  ہے یا نہیں  ؟ فتویٰ مزید پڑھیں