فجر کی جماعت شروع ہونے کے بعد ۲ رکعت سنت پڑھنے کی مکمل بحث

فتویٰ نمبر:164 علماء کرام کا اتفاق ہے کہ نمازِ فجر کے علاوہ اگر دیگر فرض نمازوں (ظہر، عصر، مغرب اور عشاء) کی جماعت شروع ہوجائے تو اس وقت اور کوئی نماز حتی کہ اس نماز کی سنتیں بھی نہیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ البتہ فجر کی سنتوں کے سلسلہ میں علماء کی دو رائے ہیں ، مزید پڑھیں

روزہ کی حالت میں ہئیر کلر لگانے کا حکم

محترم وضاحت فرمائیں کہ روزے کی حالت میں سر پہ آجکل استعمال ہونے والے خضاب (ہئیر کلر) جیسا کہ کیونے ، پولی کلر یا سیمسول وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟  جواب :روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ لگانے یا نہ لگانے میں درج ذیل تفصیل ہے: بسم الله الرحمن الرحيم الجواب حامداً مزید پڑھیں

بیس رکعات تراویح کے سنت مؤکدہ ہونے پر سلف کی تصریحات

 جس عمل کو رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے اور آپ کے خلفائے راشدین نے ہمیشہ کیا ہو اور اس پر مواظبت فرمائی ہو اس کو سنتِ مؤکدہ کہتے ہیں. * بیس رکعات تراویح پر حضرات خلفائے راشدین مواظبت فرمائی ہے لہذا 20 رکعات تراویح پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے. * اسلافِ امت نے مزید پڑھیں

خطبہ کے دوران عصا ہاتھ میں لینا کیسا ہے

 سوال:خطیب صاحب  کیلئے خطبہ کے دوران عصاپرٹیک لگاناکیساہے کیایہ سنت ہےیا نہیں؟ فتویٰ نمبر:320 الجواب حامداًومصلیاً             خطبہ جمعہ کے وقت عصا کا ہاتھ میں لینا سنت (غیرمؤکدہ )اورمستحب ہے آنحضرت ﷺ سے ثابت ہے،مگراس کاالتزام واستمرار مکروہ اوربدعت ہے۔         سنن أبى داود-ن – (1 / 428) حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا شِهَابُ مزید پڑھیں

چار رکعت پڑھنے کی صورت میں پہلی رکعت میں بیٹھ گیا تو کیا کرے

ایک  شخص نے چاررکعت سنت اس طرح ادا کی کہ پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھااورپھربقیہ رکعات اداکرنے کےبعدآخرمیں سجدہ سہوکیا تونمازہوجائےگی؟   فتویٰ نمبر:323   الجواب حامداًومصلیاً   اگرمذکورہ شخص نے پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھاہے اورپھربقیہ رکعات ادا کرنے کےبعد آخرمیں سجدہ سہو بھی کرلیاہے تواس صورت میں نمازہوجائےگی۔ چنانچہ حلبی مزید پڑھیں

تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے

سوال: تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے نفل کی نیت سے یا سنت مؤکدہ کی نیت سے ؟ فتویٰ نمبر:325 الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ تہجد کی نماز امت کے حق میں سنتِ  غیر مؤکدہ  ہے ۔ لہذا صورتِ مسؤلہ میں تہجد کی نماز سنت کی نیت سے ادا کی جائے یا مزید پڑھیں

داڑھی رکھنےسےمتعلق احادیث

سوال:داڑھی  رکھنےسےمتعلق  احادیث  بیان فرمائیں ؟  فتویٰ نمبر:145 الجواب حامداومصلیا    داڑھی کاوجوب ،احادیث مبارکہ سےثابت ہے،اللہ تعالیٰ نےجتنےبھی انبیاءعلیہم السلام  بھیجے سب کےچہرے داڑھی سےمزین تھے    ایک مشت داڑھی رکھناہرمسلمان پرواجب ہے اورایک مشت سےکم میں داڑھی منڈوانایا کٹوانا ائمہ اربعہ یعنی امام ابوحنیفہ امام مالک  امام شافعی ،امام احمدبن حنبل  رحمہم اللہ مزید پڑھیں

عقیقہ کرنا کب سنت ہے

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام عقیقہ کےبارےمیں کہ وہ ساتویں دن سنت ہےیااس سےپہلے یااس کےبعد کس دن سنت ہےاوراسکی کیاحقیقت ہے؟ فتویٰ نمبر:149 الجواب حامدا   ومصلیا جب کسی شخص کواللہ تعالیٰ شانہ اولاد عطافرمائےتولڑکےکی طرف سےدواورلڑکی کی طرف سے ایک جانوربنام ِعقیقہ ذبح کرناساتویں روزسنت ہے (۱) اگرساتویں روزادانہ ہوسکےتو چودہویں اورپھر اکیسویں روزبھی یہ مزید پڑھیں

غیر مسلم کے مرنے پر کیاکہنا چاہیے

سوال: جب کوئی غیر مسلم مر جاتاہے تو کیا اس کے مرنے پر ( فی نار جھنم ) کہنا  ہوتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ہمیں یہ یقین ہے کہ حالت کفر پر مرا ہے اور ظاہری علامات سے بالکل واضح ہے تو ہم اسے جہنمی کہہ سکتے ہیں اس کے لئے فی نار جہنم کا لفظ مزید پڑھیں