غسل کرنے کا طریقہ

سو ال: غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: غسل چاہے غسل فرض ہو یا غسل مسنون دونوں کا طریقہ ایک ہے اور وہ یہ کہ: (i)     نیل پالش چھڑانا، وگ نکالنا اسی طرح ہر ایسی چیز جو بدن کے کسی بھی حصے تک پانی پہنچنے سے روکے اس کو دور کرنا ضروری ہے۔ اس مزید پڑھیں

حضور ﷺ کا رمضان

قرآن کریم میں رمضان المبارک کو ”ماہِ قرآن” کہا گیا ہے۔ کیونکہ قرآن کریم اس مہینہ میں نازل ہوا۔ حضور ختم الرسل صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس ماہ کو ”عظیم”، ”مبارک” اور ماہ برکت کا لقب عطا کیا ہے اور اسے ”صبر”، ”غم خواری” اور ”مومن کے رزق” کا مہینہ قرار دیا ہے۔ آپ مزید پڑھیں

شب براءت خلاف   سنت اعمال  

1۔ آتش  بازی اور  بم پھوڑنا  صحابہ دشمن عناصر  کی ایجاد ہےاور  فضول  خرچی ، ایذاء رسانی ، عبادت  میں مشغول  لوگوں  کی عبادت  میں دخل اندازی ، اور   جان  ومال کو خطرہ  میں ڈالنے  جیسے کئی  گناہوں کا مجموعہ  ہے۔اس سے خود  بھی بچیں  اور دوسروں  کو بھی  دور رکھیں اور قانونی   پابندی لگانے مزید پڑھیں

کیا وتر میں سورۃ الاعلیٰ سورۃ الکافرون سورۃ الاخلاص پڑھنا سنت ہے

سوال: وتر  کی پہلی رکعت   میں سورۃ اعلیٰ دوسری رکعت  میں الکافرون  ، تیسری  رکعت میں  اخلاص پڑھنا سنت  ہے یا اسکو  معمول  بنا  سکتے ہیں ۔ یا کبھی کبھار  چھوڑدینے  کا کیا  حکم ہے ؟  جواب :  وتر میں سورۃ الاعلیٰ   ، سورۃ الکافرون ، سورۃ اخلاص  اور معوذتین  پڑھنا سنت   ہے ۔  اسکو مزید پڑھیں

اذان میں انگوٹھا چومنا کیسا ہے

سوال:  علماء کرام  کیا کہتے ہیں  کہ اذان  میں انگوٹھا چومنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:32 جواب : اذان  واقامت  میں رسول ﷺ کا نام آجانے پر انگوٹھے  چومنے  کا کسی بھی  صحیح حدیث  سے ثبوت  نہیں ملتا۔ اسکو سنت سمجھنا  بدعت  ہے۔ آج کل  اہل بدعت  اسے سنت  سے بھی  بڑھ  کر ضروری سمجھتے مزید پڑھیں

میت سے متعلق رسومات تیجہ دسواں چالیسواں کا حکم

سوال:  میت  سے  متعلق جو رسومات  رائج  ہیں  تیجہ  دسواں،  چالسواں  تو انکا شرعی  حکم کیا ہے  ؟ جواب: میت  سے متعلق جتنی رسومات  رائج  ہے قرآن  وسنت  اور شریعت  مطہرہ  میں انکا کوئی  ثبوت  نہیں ان  بدعات  کو چھوڑنا واجب  ہے ایصال ثواب  کا صحیح  طریقہ   یہ ہے کہ  جتنی  توفیق  ہو پیسے  ،کھانا، مزید پڑھیں

آب زمزم پینے کا حکم

سوال : آب زمزم بیٹھ کر پینا سنت ہے یا کھڑے ہوکر ؟ جواب : آب زم زم  بیٹھ کر پینا سنت ہے کھڑے ہوکر پینا مکروہ  نہیں جائز ہے ۔ (شامی :1/92 طبع رشیدیہ )