سوتیلی بیٹی کو بہو بنانا

سوال : آدمی اپنے بیٹے کا نکاح بیوی کی بیٹی سے (جو پہلے شوہر سے تھی ) کرسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیوی کی بیٹی جو اس کے پہلے شوہر سے تھی (جس کو ہمارے عرف میں سوتیلی بیٹی کہا جاتا ہے) اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا جائز ہے۔ ================== حوالہ جات مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی وراثت میں سوتیلی بیٹیوں کا حصہ

سوال:ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے۔ مرحومہ کے 3 بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ اُن کی 4 سوتیلی بیٹیاں (جو کہ شوہر کی پہلی بیوی سے)ہیں، سگی اولاد کوئی نہیں۔ اُن کی وصیت ہے کہ اُن کا تمام سونا (زیور) کسی ٹرسٹ کو دے دیا جائے۔ کیا ان کی وصیت پر عمل کیا جائے؟ مزید پڑھیں

 بیٹی کے داماد سے پردہ اور بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ

فتویٰ نمبر:4072 سوال: ۱)  اگر کوئی عدت میں ہو تو اس کا بیٹی کے داماد سے پردہ ہے؟ ۲ ) بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا ۱) پردہ کرنا عورت کے لیے ضروری ہے ، جن غیر محارم سے اختلاط پہلے بھی منع تھا عدت کے دوران بھی وہی حکم مزید پڑھیں

سوتیلے باپ کے ساتھ بیٹی کا کھانا کھانا

فتویٰ نمبر:2096 سوال: مفتی صاحب سوتیلے باپ کے ساتھ بیٹی ایک پلیٹ میں کھانا بیٹھ کے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا سوتیلا باپ محرم ہے،اس کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا درست ہے اگر فتنے کا خوف ہو تو علیحدہ کھانا چاہیے۔ قرآن فرقان میں اللہ رب العزت کا ارشاد پاک مزید پڑھیں