کوے کے جھوٹے سے کپڑے پاک کرنے کا حکم

سوال:کوا اگر کسی برتن میں موجود پانی پی لے تو کیا اس پانی سے کپڑے پاک کر سکتے ہیں کپڑے دھو سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کوے کا جھوٹا مکروہ ہے، کیونکہ کوے نجاست و گندگی بھی کھاتے ہیں، البتہ اگر اس کی چونچ کے پاک ہونے کا یقین ہو تو جھوٹا مکروہ نہیں مزید پڑھیں

 کپڑوں پر بچے نے الٹی کردی اور یہ یاد نہیں کہ کس حصے پر کی تھی۔

سوال: کپڑوں پر بچے نے الٹی کردی اور یہ یاد نہیں کہ کس حصے پر کی تھی تو کس طرح پاک کیا جائے؟ تنقیح: بچے نے الٹی منہ بھر کر تھی یا کم؟ جوابِ تنقیح: منہ بھر کی تھی۔ الجواب باسم ملھم بالصواب کسی کپڑے پر اگر نجاست لگنے کا تو پتا ہے مگر کس مزید پڑھیں

فاسد نمازوں کے فدیے کا حکم

:سوال اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ قضا نمازوں کا فدیہ دیا جاتا ہے یعنی وہ نمازیں جو ہم نے پڑھی نہ ہو ۔ 1)معلوم یہ کرنا ہے کہ جو نمازیں پڑھی ہیں لیکن کسی وجہ سے فاسد ہوگئی ہوں مثلا نماز شروع کرنے کے بعد ستر کا خیال نھیں کیا یا لیکوریا کے مسائل کا مزید پڑھیں

موبائل فون ہدیہ(گفٹ) کرنا

سوال: السلام علیکم! اگر ہم کسی کو مو با ئل گفٹ کریں اور وہ اس میں فلم وغیرہ دیکھیں تو کیا اس کا گناہ ہمیں بھی ہوگا؟ الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ! موبائل ایک آلہ  ہے جس کا استعمال فی نفسہ مباح اور جائزہے،لہٰذا مبائل کا کسی کو مزید پڑھیں