مالدار بیوہ کے بچوں کو زکوۃ دینا

فتویٰ نمبر:1008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی مرد کا انتقال ہوجائے اسنے ترکے میں کچھ نہ چھوڑا ہو اور اسکی بیوی صاحب نصاب ہو اور ذاتی مکان اور گاڑی بھی ہو اور کچھ کام وغیرہ کرکے گزر اوقات جتنا کما لیتی ہو تو کیا اسکے بچوں کو زکوة کی مد میں کثیر رقم دینا مزید پڑھیں

پلاٹ پر زکوة

فتویٰ نمبر:1005 موضوع:زکوة سوال: السلام و علیکم۔ امید ہے کہ آپ و اہل خانہ بخیریت ہونگے۔ براہ مہربانی میری راہنمائ فرمائیں۔ 2015 میں m2.2 روپے سے ایک پلاٹ چھوٹی بیٹی کی تعلیمی اور شادی کی ضروریات پوری کرنے کی نیت سے خرید لیا اس پلاٹ پہ تقریباّ نو لاکھ کے development چارجز بھی تھے جن مزید پڑھیں

کیا سال سے پہلے زکوٰۃ دے سکتے ہیں!

فتوی نمبر:1003 سوال: سال پورا نہ ہو اور کچھ مہینے بعد ہو رہا ہو تو کیا پہلے سے زکوٰۃ نکال سکتے ہیں؟  محترم جناب مفتیان کرام!      والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر کوئی شخص صاحب نصاب ہے اور وہ نصاب پر سال پورا ہونے سے پہلے زکوٰۃ ادا کرناچاہتا ہےتو کرسکتا ہے،زکوٰۃاداہوجائےگی.  (“ويجوز تعجيل مزید پڑھیں

اسٹوڈنٹ لون لینےکاحکم

فتویٰ نمبر:992 میں اسٹوڈنٹ لون لینے والا ہوں تقریبات ایک لاکھ کا۔اس قرضہ کی ادائی اس وقت ہوگی جب میری تعلیم مکمل ہوجائے گی اور مجھے نوکری مل جائے گی جو کم از کم ٢٠ سے ٢٥ ہزار کی ہو۔کیا مجھ پر زکوة معاف ہوگی اس قرضہ کی وجہ سے یافتہ مجھے اس رقم پر مزید پڑھیں

صدقہ کن لوگوں کودیاجائے

فتویٰ نمبر:990 صدقہ کن لوگوں کو دینا چاہیے؟ اریبہ الجواب حامدة و مصلیة صدقہ نافلہ مسلمان ہو یا کافر،مال دار ہو یا غریب،سید ہو یا غیر سید اور چاہے ہاشمی ہی ہو،ہر ایک کو دینا جائز ہے۔اس میں زکوة اور صدقات واجبہ کی طرح مصارف کی قید نہیں ہوتی۔ ”فاما الصدقة علی وجہ الصلة والتطوع،فلا مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی طرف سے قربانی 

فتویٰ نمبر:905 سوال: اگرگھرکےسربراہ کی قربانی نہ کریں چھوٹے بچے کی کردیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية قربانی ایک عبادت ہے اور شریعت عبادتیں بالغوں پر واجب قرار دیتی ہے ، نہ کہ نابالغوں پر ، اسی لیے نماز ، روزہ ،حج ، زکوۃ وغیرہ بچوں پر واجب نہیں ، یہی مزید پڑھیں

زکوة کے پیسوں سے مدارس میں چیزیں دلانا

فتویٰ نمبر:889 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  زکوۃ کے پیسوں سے مدارس میں ڈیسک اور گھڑیاں وغیرہ دلوائی جاسکتی ہیں؟ الجواب حامداو مصلیا زکوٰۃ کی ادائی کے لیے کسی مستحق کو باقاعدہ مالک بنانا شرط ہے ۔ صورت مسئولہ میں مکمل طور پر گھڑیوں اور ڈیسک کا کسی مستحق کو مالک نہیں بنایا جارہا بلکہ وہ مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی طرف سے قربانی کرنا

فتویٰ:798 سوال: اگر گھر کے سربراہ کی قربانی نہ کریں چھوٹے بچے کی کردیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية قربانی ایک عبادت ہے اور شریعت عبادتیں بالغوں پر واجب قرار دیتی ہے ، نہ کہ نابالغوں پر ، اسی لیے نماز ، روزہ ،حج ، زکوۃ وغیرہ بچوں پر واجب نہیں مزید پڑھیں

دوتولہ سونے پر قربانی کا حکم

فتویٰ نمبر:376 بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:میرے پاس دو تولہ سونا ہے جس کی زکوۃ میں نہیں دیتی,کیا مجھ پر قربانی بھی فرض نہیں ہے؟ ثہیرہ فاطمہ واں بھچراں الجواب حامدۃ ومصلیہ آپ کیوں زکوۃ نہیں دیتیں؟ کیا آپ پر قرض ہے؟اگر قرض نہ ہونے کے باوجود آپ زکوۃ اور قربانی ادا نہیں کررہیں تو مزید پڑھیں

چوزوں پر زکوٰۃ کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:109 Hatchingکے کاروبار میں قابلِ زکاۃ مال کی تعیین  بسم اللہ الرحمن الرحیم بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مد ظلہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ درج ذیل مسئلے میں شرعی رہنمائی درکار ہے: کے کاروبار میں قابل ِزکاۃ مال کی تعیین Hatching  : موضوع کہا       Breader کا کام کرتے ہیں یعنی مزید پڑھیں