”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

شادی کےلیےتعویذ کاحکم

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

شادی کےلیے تعویذ

چھوٹے بچے کی طرف سے قربانی کرنا

فتویٰ:798 سوال: اگر گھر کے سربراہ کی قربانی نہ کریں چھوٹے بچے کی کردیں تو کیا یہ صحیح ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية قربانی ایک عبادت ہے اور شریعت عبادتیں بالغوں پر واجب قرار دیتی ہے ، نہ کہ نابالغوں پر ، اسی لیے نماز ، روزہ ،حج ، زکوۃ وغیرہ بچوں پر واجب نہیں مزید پڑھیں