ایصال ثواب کےلیےمختص رقم میں خیانت کرنا

فتویٰ نمبر:994 ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم ایک ادارہ کو دی کہ اس سے کنواں کھود لیا جائے، اس نیت سے کہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہوجائے لیکن ادارہ والوں نے اس پیسوں کو کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے میں استعمال کرلیا۔ اب اس مزید پڑھیں

عید کے دنوں میں مقیم ہونے سے پہلے کی گئی قربانی کا حکم 

فتویٰ نمبر:799 🔎سوال: اگر کوئ شخص سفر میں ہے اور تیسری عید کو مقیم ہو جائے تو وہ قربانی تیسری عید سے پہلے کر سکتا ہے یا جب مقیم ہو گا تب ہی کرے گا؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مقیم ہونے سے پہلے قربانی کرسکتا ہے,یہی اس کے لیے کافی ہو گی دوبارہ کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

مالی جرمانہ نافذ کرنا

فتویٰ نمبر:450 تعزیر مالی سوال: تعزیر مالی یعنی جرمانے کا کیا حکم ہے؟ اگر یہ جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟ اور اگر ناجائز ہے تو امام مالکؒ اور امام ابو یوسفؒ کے مسلک پر فتوی دینا کیسا ہے؟ نیز جو علماء کرام تعزیر مالی کے جواز کے قائل ہیں ان کے دلائل مزید پڑھیں

عدت والی عورت کا گھر سے نکلنا

سوال:اگر خاندان میں فوتگی ہوجائے تو عدت والی عورت میت کو دیکھنے جاسکتی ہے؟  فتویٰ نمبر:221 الجواب حامدة ومصلیة: اگر خاندان میں کوئی بہت قریبی عزیز فوت ہوجائے کہ اگر نہ جائے گی تو پوری زندگی غماور افسوس رہےگا نیز خاندان والوں کی طرفسےطعنہ و تشنیع کا قوی اندیشہ ہے تو انصورتوں میں ضرورتو حاجت مزید پڑھیں

جگہ ناپاک تھی اور نماز پڑھ لی

سوال:   اگر ایک  شخص  نے ایک جگہ   نماز پڑھی   وہ  ناپاک  تھی اسکو علم  نہ تھا نماز  ہوگی یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:63  جواب:  اگر   جگہ   کے ناپاک   ہونے کا علم   نہیں  تھا اور نماز  پڑھ لی تو نماز ہوگئی  لوٹانے کی ضرورت  نہیں۔  ( بحوالہ  بہشتی زیور )

نماز کے لیے جگہ ناپاک تھی بعد میں علم ہوا

سوال:   اگر ایک  شخص  نے ایک جگہ   نماز پڑھی وہ ناپاک  تھی اسکو علم  نہ تھا نماز  ہوگی یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:55  جواب:  اگر   جگہ   کے ناپاک   ہونے کا علم   نہیں  تھا اور نماز  پڑھ لی تو نماز ہوگئی  لوٹانے کی ضرورت  نہیں۔  ( بحوالہ  بہشتی زیور )

انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت کے وقت بولنا کیسا ہے

سوال:  انگلش زبان  سیکھنا اور ضرورت  کے وقت  بولنا کیسا ہے ؟ جواب :انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت  کے موقع  پر بولنا جائز ہے  ۔ (امداا لفتاویٰ:6/158)