حرام مال سے صدقہ دینا اور مدرسوں کا قبول کرنا

سوال: مدرسے یا کسی خیراتی ادارے یا ٹرسٹ میں کوئی حرام مال سے صدقہ کرے تو کیا حرام مال سے صدقہ دینا اور ادارے کا لینا جائز ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اگر حرام مال کا مالک معلوم ہو تو مالک کو لوٹا دیا جائے اور اگر مالک معلوم نہ ہو تو مزید پڑھیں

ادارے کا چھٹی کی تنخواہ نہ کاٹنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک عورت ایک ادارہ میں کام کرتی ہے مہینے میں اس نے 5 دن کی چھٹی کی مگر ادارے نے جانتے ہوئے بھی اس کی تنخواہ نہیں کاٹی ۔کیا اس عورت کے لیے یہ سارے پیسے جائز ہیں؟ یا وہ 5 دن کے پیسے ادارے کو واپس کرے؟ تنقیح:ادارہ گورنمنٹ مزید پڑھیں

پینشن کی شرعی حیثیت

سوال:حکومت کی طرف سے ایک اسکیم پرائویٹ اداروں کے ملازمین کے لیے ہے کہ ہر مہینہ ان کی تنخواہ سے کچھ مقدار۔ (100 _200روپے) کٹتی ہے اور پھر جب وہ 55سال کے ہو جائیں اور ساتھ لازمی ان جاب کو 15 سال ہو چکے ہوں تو پھر ان کو ہر مہینہ کچھ ہزار رقم ملتی مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے  فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں

مدارس اور اسکول  کی حاضری وکٹوتی اور تالی  بجانا

الجواب حامداومصلیاً تین دن تک پانچ،دس منٹ تاخیر سے آنے پرمکمل ایک دن کی تنخواہ کاٹنا شرعاً جائزنہیں۔اس صورت میں اسکول صرف  تاخیرکےبقدر رقم کاٹ سکتاہے، لہذا اس سے زیادہ تنخواہ کاٹنےسے اجتناب لازم ہے۔ عملہ کو تاخیرسےروکنے کے لیے ترغیبی پہلو اپنایا جاسکتا ہے، مثلاً:جوشخص مکمل مہینے وقت پرآئے اس لیے کچھ اضافی بونس مزید پڑھیں

بچوں کابیمہ کروانا

 فتویٰ نمبر:1093 کیا بچوں کا بیمہ کروانا جائز ہے یا نہیں ؟ شا ذیہ الجواب باسم ملہم الصواب  وعلیکم السلام اسلامی شریعت میں بیمہ پالیسی سودو قمار پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز وحرام ہےاس کے مقابل تکافل پالیسی جائز ہے لہذا جو ادارے مستند باعتماد علما کی نگرانی میں اس کام کو انجام مزید پڑھیں

ایصال ثواب کےلیےمختص رقم میں خیانت کرنا

فتویٰ نمبر:994 ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم ایک ادارہ کو دی کہ اس سے کنواں کھود لیا جائے، اس نیت سے کہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہوجائے لیکن ادارہ والوں نے اس پیسوں کو کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے میں استعمال کرلیا۔ اب اس مزید پڑھیں

ادارہ اخوت سے قرضہ لینےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:156 1۔ادارہ اخوت سے قرض لیناجائز ہے ۔ ( تبویب 865/36)  قرض دینے کےلیے ادارہ کو مختلف اعمال کرنےپڑتےہیں اگران کے اخراجات کوپورا کرنےکےلیےفارم کی 100روپے فیس مقررکی جائے توا س کی بھی گنجائش ہے۔تکافل کی مدمیں 200روپے لینابھی جائزہے بشرطیکہ تکافل کا نظام شریعت کےاصولوں کےمطابق قائم کیاگیاہو۔ فی البحوث مزید پڑھیں

جی پی فنڈ کا شرعی حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر131  کیافرماتے ہیں علماء  دین  شرع متین  اس مسئلہ کے بارے میں کہ :  حکومت  ہر ملازم افسر کی مندرجہ ذیل طریقے  سے امداد  کرتی ہے ۔ 1۔بینوولنٹ  فنڈ : یہ فنڈ   ہر ملازم کی تنخواہ  سے جبراً کاٹا جاتا ہے  اور ملازم اس کو اپنی  زندگی   میں حاصل   نہیں  کرسکتا  چاہے مزید پڑھیں