بریلوی مسلک کے مدرسہ میں پڑھانے کا حکم

سوال:میں نے ایم اے انگلش کیا ہے اور میں حنفی مسلک سے ہوں مجھے نوکری کی ضرورت ہےمیرے گھر کے قریب بریلویوں کا مدرسہ ہے وہاں پر انگلش اردو پڑھانے کے لیے ایک استانی کی ضرورت ہے تو اس مدرسہ میں پڑھانا درست ہو گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم بالصواب اگر ان کے مدرسے مزید پڑھیں

اخبارات میں قرآنی آیات کا ترجمہ لکھا ہوتاہے اس صفحہ کا کیاحکم ہے؟

اردو یا انگلش اخبار میں قرانی آیات کا ترجمہ ہوتا ہے جو بعض دفعہ کسی کونے میں ہونے کی وجہ سے پتہ نہیں لگتا ۔ترجمہ والے صفحہ کے بارے کیا ہدایت ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب عموما جو اخبارات و رسائل آیات یا احادیث شائع کرتے ہیں ان کی جگہ مقرر ہوتی ہے اور وہ مزید پڑھیں

آیت سجدہ کا ترجمہ تلاوت کرنے سے سجدے کا وجوب

 فتویٰ نمبر:2037 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اگر آیت سجدہ پڑھنے کے بعد اردو اور اسی آیت کا ترجمہ انگلش میں پڑھیں تو کتنے سجدہ ادا کرنے ہوں گے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! آیت سجدہ پڑھنے کے بعد اگر وہی بیٹھے بیٹھے اس آیت کا مزید پڑھیں

قرآن مجید رومن انگلش میں لکھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:185 1۔قرآن مجیدکوانگریزی رسم الخط (رومن عربی) میں لکھنے کی اجازت ہے یانہیں ؟ 2۔کسی دوسرے شخص کومحض سمجھانے کےلیے یادوران تحریرایک دوآیات انگریزی رسم الخط میں لکھی جائیں تواس کی گنجائش ہےیانہیں ؟ نیزاس طرح لکھاہواکوئی پیغام کسی دوسرےکوآگے بھیجنا ( یعنی فارورڈکرنا) بھی جائزہے یانہیں؟ 3۔عاملین حضرات تعویذلکھتےوقت قرآن مجیدکی مزید پڑھیں

انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت کے وقت بولنا کیسا ہے

سوال:  انگلش زبان  سیکھنا اور ضرورت  کے وقت  بولنا کیسا ہے ؟ جواب :انگلش زبان سیکھنا اور ضرورت  کے موقع  پر بولنا جائز ہے  ۔ (امداا لفتاویٰ:6/158)