وکیل کا زکوۃ کی رقم قرض دینا

سوال: ایک شخص نے زکوٰۃ کی رقم ایک لاکھ روپے دوسرے شخص کو دے دی کہ ہر مہینے اس رقم میں سے کچھ لوگ کو راشن تقسیم کرتے رہو، اب کسی شخص کو رقم کی ضرورت ہوتی ہے تو کیا اس زکوٰۃ کی رقم سے قرض دیا جاسکتا ہے- الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے مزید پڑھیں

وکیل امین ہوتا ہے!

سوال: ایک شخص نے دوسرے سے کوئی چیز خریدنے کا کہا ،اور اس کے اندازے کے مطابق اس چیز کی قیمت ایک ہزار روپے ہے ،اس نے لانے والے کو اسی کے مطابق رقم دی جبکہ خرید کرلانے والا شخص اس سے کم قیمت میں خرید کر زائد رقم گاڑی کے پٹرول وغیرہ کے لیے مزید پڑھیں

ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو

سوال: کیا ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آدمی مسنون دُعاؤں، ذکر و اذکار کا اہتمام کرے اور اللہ تعالی سے اپنا تعلق مضبوط کرے تو اللہ تعالی ان ہر طرح کی تکالیف اور روحانی بیماریوں محفوظ فرمائیں مزید پڑھیں

خلع کے بعد رجوع

سوال:ایک عورت نے اپنے شوہر سے خلع لی کورٹ میں دونوں کے سائن ہوئے پھر وہ پیپر وکیل سے کھو گئے تو کیا خلع ہو گئی یا نہیں؟ کیونکہ وکیل دونوں کے پیپر بنائے گا پھر دونوں کے دستخط لے گا پھر فیصلہ آئے گا۔ اگر دونوں میاں بیوی اب خلع نہ کرنا چاہیں تو مزید پڑھیں

کیاوکیل کی کمائی حرام ہے؟

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته باجي کیا وکیلوں کی کمائی حرام ہے ؟ اگر حرام ہے تو اسکا الٹرنیٹ حل کیا ہوسکتا ہے؟؟ الجواب باسمہ تعالی وکالت بھی دوسرے شعبہ جات کی طرح ایک شعبہ ہے۔ جس طرح دوسرے شعبہ جات میں کرپشن، رشوت، لوٹ مار اور دیگر غلط ذرائع سے کمائی حرام ہے۔ اسی مزید پڑھیں

پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا

سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا  اس میں ہم  بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں  یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں

کیا وکیل بالشراء اپنا منافع رکھ سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:2080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی نے ہم سے کوئی چیز منگوائی وہ ہمیں ۸۰ کی ملی ہے تو کیا ہم اس میں سے اپنا منافعہ رکھ سکتے ہیں مثلا ۸۰ کی ملی ہے ہم ۹۰ کی آگے دیں؟ الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام ! مذکورہ صورت میں وکالت کی ایک شکل مزید پڑھیں

ایصال ثواب کےلیےمختص رقم میں خیانت کرنا

فتویٰ نمبر:994 ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کے ایصال ثواب کے لیے کچھ رقم ایک ادارہ کو دی کہ اس سے کنواں کھود لیا جائے، اس نیت سے کہ مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ ہوجائے لیکن ادارہ والوں نے اس پیسوں کو کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے میں استعمال کرلیا۔ اب اس مزید پڑھیں

تحریری طلاق دینا

فتویٰ نمبر:903 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کاغذی طلاق کا کیا حکم ہے جب منہ سے نہ کہے صرف پیپرز پر دستخط کر دے تو طلاق ہو جاتی ہے؟ اور اگر ہوتی ہے تو طلاق کی کون سی قسم ہو گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جس طرح طلاق کے الفاظ ادا کرنے سےطلاق واقع ہوتی ہے، مزید پڑھیں

قربانی کے لیے وکیل بنانا

فتویٰ نمبر:890 سوال: اگر تمام بھائی بہن کسی.ایک بھائی کو اپنی اپنی قربانی کی رقم دے کر اسے اس اپنی قربانی طرف سے وکیل بنادیں اور اسے تصرف کی مکمل.آزادی دے دیں.تو کیا ایسا کرنا درست ہوگا?کیونکی سب ساتھ ہی رہتے ہیں تو گوشت کی تقسیم کی بھی کوئی صورت نہ ہوگی اور سب کے مزید پڑھیں