پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ باجی کیا پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ کپڑے اگر ایسے جگہ پر بدلے جائیں جہاں پرندے یا دوسرے جانور موجود ہوں ،مگر کسی غیر کی نگاہ نہیں پڑ سکتی تو اس میں کوئی حرج مزید پڑھیں

پرندوں کےلیےبچاہواکھاناڈالنا

سوال:میں first floor پر رہتی ہوں،پرندوں کے لے gallery میں ایک پیالہ رکھا تھا جس۔ میں leftover چاول اور روٹی ڈال دیتی تھی،مگر اس کی وجہ سے نیچے parking میں گند ہو جاتا تھا۔پرندے کھانا نیچے بھی گرا دیتے تھے۔ میرے گھر کے برابر ایک خالی plot ہے اب میں وہاں ڈالتی ہوں مگر first مزید پڑھیں

صدقے کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالنا

فتویٰ نمبر:1065 سوال : کیا صدقہ کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالا جا سکتا ہے؟ کیایہ طریقہ صحیح ہے؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة پرندوں کو بھی ڈالنا درست ہے لیکن پرندوں سے زیادہ صدقے کا مستحق انسان ہے اور اس کو دینے میں اجرو ثواب بھی زیادہ ہے اگر کوئی انسان مستحق نہ ملے مزید پڑھیں

خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل: خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے۔ ابابیل ملا  ہے یا پکڑا ہے تو اچھا ہے۔ غموں سے نجات پائے گا جس سے جدا تھا اس سے پھر انس حاصل ہوگا۔ ابابیل ہاتھ سے اڑجانا مال ختم ہونا ہے۔ ابابیل کو مارنا یا گرانا دوست سے جدائی کی دلیل ہے۔ ابابیل مر گیا ہے مزید پڑھیں