صدقے کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالنا

فتویٰ نمبر:1065 سوال : کیا صدقہ کی نیت سے پرندوں کو گوشت ڈالا جا سکتا ہے؟ کیایہ طریقہ صحیح ہے؟ الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة پرندوں کو بھی ڈالنا درست ہے لیکن پرندوں سے زیادہ صدقے کا مستحق انسان ہے اور اس کو دینے میں اجرو ثواب بھی زیادہ ہے اگر کوئی انسان مستحق نہ ملے مزید پڑھیں

نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں ؟

سوال:نجاست غلیظہ کسے کہتے ہیں اور وہ کون سی چیزیں ہیں؟ الجواب حامدۃ ًومصلیۃًً امام ِاعظم امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس پر دلائل متفق ہوں ۔صاحبینؒ کے نزدیک نجاستِ غلیظہ ہر ایسی نجاست کو کہتے ہیں جس کی نجاست پر علماء ِکرام کا اتفاق ہواور اس مزید پڑھیں