مینیجر کازائد قیمت پر فروخت کرنا

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ : ایک شخص ایک کمپنی  میں ملازم  ہے ملازمت یہ ہے کہ کمپنی کی اشیاء کو فروخت کرنا ہے ،ان کا ایک مینیجر ہے جو اس ملازم کو کہتا ہے تم ان اشیاء کو ایک سو دس میں فروخت کرو اور کمپنی کے حساب میں مزید پڑھیں