درخت سے گرنےوالی لکڑی سےمرنےکاحکم

ایک آدمی درخت کاٹ رہا تھا  جس سے لکڑیاں نیچے گررہی تھیں  تو ایک آدمی وہاں سے گزرا ،اس پر لکڑی گری اور وہ مر گیا  اب درخت کاٹنے والے پر دیت اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟ سائل:عمر محمود ﷽ الجواب حامداومصلیا اگر درخت کاٹنے والاشخص اپنی ملکیت میں یا اجازت سے درخت کاٹ مزید پڑھیں

ہندؤوں کے گھر کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته!  ہمارے پڑوس میں کافی ہندو رہتے ہیں۔اگر وہ ہمارے گھر کچھ کھانے پینے کے لیے بھیجیں تو کیا ہم کھا سکتے ہیں؟ نیز ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟کیونکہ ایک ہی بلڈنگ میں رہتے ہیں تو اترتے چڑھتے ملاقات ہوتی رہتی ہے۔۔تفصیلا جواب مزید پڑھیں

بارش کے ملے ہوئے پانی کاحکم

سوال: ٹنکی آدھی بھری ہوئی ہو اور اس میں بارش کا اور باہر کا پانی چلا گیا اور ٹنکی over flow ہو کر منہ تک بھر گئی تو اب پانی صاف ہوگیا کیا؟ اس سے برتن وغیرہ دھو سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب روڈ کے پانی میں جب تک گٹر کے ناپاک پانی یا مزید پڑھیں

 روانی سے قرآن پڑھنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! نیز جب ہم قران پاک کو روانی سے پڑھ رہے ہوتے ہیں تو تجوید کا اتنا لحاظ نہیں رکھ پاتے اگر ہر حرف کو صحیح ادا کیا جائے تو کافی وقت درکار ہوتا ہے جب کہ عام لوگ جیسے قران خوانی وغیرہ کرتے ہیں تو جلدی میں ہی پڑھتے ہیں اس مزید پڑھیں

عورت کاویکس کرنےکاحکم

سوال:۔ عورت کا بال کٹوانا کیسا ہے؟ اور دوسرا کہ ویکس کروانا کیسا ہے؟ جواب:۔ پہلے سوال کا جواب:۔ لمبے بال خواتین کی زینت ہیں۔ تفسیرروح البیان میں ہے کہ آسمانوں میں بعض فرشتوں کی تسبیح کے الفاظ یہ ہیں:”پاک ہے وہ ذات جس نے مردوں کو داڑھی سے زینت بخشی ہے اورعورتوں کو چوٹیوں مزید پڑھیں

کن فیکون کی نماز

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! “کن فیکون” کی کوئی نماز ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته!  کن فیکون والی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ یا بزرگان دین میں سے کسی سے ثابت نہیں ہے، بلکہ یہ لوگوں کی اپنی طرف سے بنائی ہوئی ہے، لہذا اس سے بچنا چاہیئے، اور حاجت روائی مزید پڑھیں

جعلی آفرلیٹر بنانا

سوال: میری چھ ماہ کی ہاؤس جاب مکمل ہوگئی ہے۔اب اگلے چھ مہینے اس طرح ہیں کہ تین مہینے مجھے گائنی میں جانا ہے اور پھر تین مہینے سرجری کے۔لیکن میں گائنی نہیں کرنا چاہ رہی ۔سرجری کا ڈیپارٹمنٹ بھی تبدیل کرنا چاہتی ہوں ۔ایک اور لڑکی ہے وہ گائنی کرنا چاہتی ہے اور میرے مزید پڑھیں

 حالت حمل میں طلاق یا خلع کا حکم

سوال: میری ایک سہیلی کو طلاق ہوئی، بعد میں پتا چلا کہ حاملہ ہے تو کیا طلاق واقع نہیں ہوئی؟  اور اگر خلع لی تو خلع بھی واقع نہیں ہوئی؟ الجواب حامدا مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  طلاق حالت حمل میں بھی واقع ہوجاتی ہے،اور اگر خلع لیا تو وہ بھی واقع ہوجائے گا البتہ مزید پڑھیں

کیا عورت اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر استعمال کرسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر استعمال کرسکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب شریعت مطہرہ نے انسانی ضروریات کا پورا خیال رکھا ہے۔ شریعت نے عورت کو بوقت ضرورت مکمل پردے اور حیا کی حدود کے اندر رہتے ہوئے گھر سے کل کر غیرمرد کا سامنا کرنے یا بات کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

بیوی کاانتقال ہوجائےتوکیاشوہر بیوی کوچھوسکتاہے؟

سوال:السلام وعلیکم! عورت کا انتقال ہوجائے تو کیا شوہر اپنی بیوی کو بوسہ دے سکتا ہے؟ اور کیا شوہر کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنی بیوی کو قبر میں اتارے؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ عورت کو اسکے بھائی یا والد یا ماموں، چاچا یا بیٹا ہی قبر میں اتاریں ۔۔۔یہ بات مزید پڑھیں