قبر پرپھول رکھنےکی شرعی حیثیت

سوال: قبر پر پھول وغیرہ جو لے کہ جاتے ہیں اور قبر پر رکھتے ہیں اسکی شرعا ممانعت ہے ؟ یا گنجائش ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب قبروں پر پھول چڑھانا مختلف وجوہات کی بناء پر ہوتا ہے.  تقرب میت کےلئے ہو.  رسم و رواج کیوجہ سے ہو.  قبر کی تزیین و آرائش کے مزید پڑھیں

قرآن میں تحریف کرنےوالاکافر

قرآن میں تحریف کو درست ماننا، اگر عام مسلمان بھی کرے تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر واقعی میں کوئی شخص قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے اور قرآن میں تحریف کا قائل ہے تو اس صورت میں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا۔ اس پہ لازم ہو گا کہ وہ نئے مزید پڑھیں

استعمال شدہ تعویذ کاکیاحکم ہے؟

سوال:کسی نے اگر بیماری کی وجہ سے تعویذ بنوایا ہو تو اس کے انتقال کے بعد اس تعویذ کا کیا کیا جائے؟ جواب:اگر تعویذ میں مقدس کلمات ہیں تو اس کو کسی ایسی جگہ ڈال دینا ضروری ہے جہاں اس کی بے حرمتی نہ ہو، جیسے پانی میں بہا دیا جائے یا مٹی میں دفن مزید پڑھیں

روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ کاحکم

السلام علیکم روزہ کی حا لت میں غسل کرتے ہوئے ناف میں تر انگلی داخل کرنے سے روزہ پر اثر پڑتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب  روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ فی الشامی:”(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه”. و في الرد: “(قوله: مزید پڑھیں

مہندی لگانےکاحکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ابھی جتنی بھی مہندیاں آ رہی ہیں ان سب کی تہہ جمتی ہیں انکا لگانا کیسا ہے؟نماز ہو جاتی ہے؟؟ الجواب باسم ملہم الصواب اصل تو یہی ہے کہ اگر اس مہندی کی تہ جمتی ہے تو اس سے وضو، غسل، نماز کچھ بھی درست نہیں ہوگا، لیکن تجربے کی مزید پڑھیں

شوہرکےغصہ سےبچنےکےلیےجھوٹ بولنا

سوال:اگر کسی عورت کا شوہر بہت شدید غصہ کرتا ہو اور گھر میں فساد کا اندیشہ ہو تو وہ عورت تھوڑا بہت جھوٹ بول سکتی ہے؟ جواب:شوہر کے غصے سے بچنے اور گھر کو فساد سے بچانے کے لیے جھوٹ بولنے کی گنجائش ہے۔ اسماء بنت يزيد رضى اللہ تعالى عنہا بيان كرتى ہيں رسول مزید پڑھیں

قالین فوم پر نماز کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بعدسلام مسنونہ ! کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرح متین مسئلہ ذیل کے بارےمیں کہ ہمارے شہر احمدآباد کی اکثرمساجد میں قالین (گلچے) بچھائےجاتےہیں اور ان گالیچوں کی حفاظت کےلیے اس کے نیچے اسپیچ فوم بچھایاجاتاہے ۔ا س پرسجدہ ہونے نہ ہونے میں علماء کرام کےدرمیان کافی اختلاف ہوچکاہے۔ لہذا امت مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سےحاصل ہونے والے سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یانہیں ؟ ۲۔زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیازید خود کے اکاؤنٹ سےحاصل شدہ  سود کواپنےاستعمال میں لاسکتاہے ؟یادوسرے  فقراء پر تصدیق لازم ہے؟ نیز کیازید اس سودکو اپنی بیوی  یااپنے اصول وفروع مزید پڑھیں

شادی کےلیےتعویذ کاحکم

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

سلام کن موقعوں پرنہیں کرنا چاہیےہے

سوال:سلام کن مواقع پر نہیں کرنا چاہیے؟ بسا اوقات میں مصروف  ہوتا ہوں لوگ آواز سے سلا م کردیتے ہیں جس سے کام میں خلل واقع ہوتا ہے،تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں؟ ۲۔۔۔ایک مولوی صاحب سے سنا ہے کہ جو لوگ کسی گناہ  کے کام میں مشغول ہوں  مثلا کوئی فلم یا ڈرامہ یا جوا مزید پڑھیں