بدکار بیوی کو طلاق دینے کا حکم

سوال:ایک عورت کا شوہر پونے دو سال کے لیے ملک سے باہر گیا پیچھے سے عورت کا تعلق ہوگیا اور زنا تک معاملہ پہنچ گیا شوہر واپس آیا جب اس کو معاملہ کا پتہ چلا اب وہ کہتا ہے کہ میں اس کو چھوڑ دوں جب کہ عورت توبہ کرچکی ہے شرعی پردہ بھی شروع مزید پڑھیں

کورٹ کے نوٹس سے خلع واقع ہو گا یہ نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہ! ایک خاتون اپنے شوہر سے تنگ آگئی او ر اس نے کورٹ جا کر خلع کا کیس دائر کیا، شوہر کو کورٹ کی طرف سے اور خود بھی پیغام بھیجا کہ کورٹ آ کر معاملہ سلجھاؤ وغیرہ،مگر اس کا شوہر کسی بھی سنوائی مزید پڑھیں

والدین کی بددعا کا اثرختم ہوگا یانہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! اگر والدین ناراض ہوں اور بددعا دیں پھر عرصہ بعد راضی ہو جائیں اور دعا دیں۔تو کیا والدین کی بددعا کا اثر ختم ہو جاۓ گا یا پھر کوئی کفارہ بددعا سے بچنے کے لیے کے لیے ادا کرنا ہو گا۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

 بیوی سے استمناء بالید کروانے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں یہ سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ حلال ہے شوہر کے لیے کہ وہ اپنی بیوی سے استمناء بالید کا کہے۔ I have to ask a question is it halal for a مزید پڑھیں

دوران عدت والد کی عیادت کے لیے جانا

سوال: عرض تحریر آپ سے معلوم کیا تھا کہ ایک خاتون عدت وفات گذار رہی ہیں اور انکے والد صاحب کی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ دور گاؤں میں رہتے ہیں اور وہ ان سے ملنے جانا چاہتی ہیں تو کیا وہ عدت کے اندر سفر کر سکتی ہیں؟؟ براہ مہربانی جواب عنایت فرمائیں مزید پڑھیں

 خلع لینا کس صورت میں جائز ہے

سوال: اگر كسى كا شوہر بہت بداخلاقى سے پیش آتا ہو اور کسى صورت بهى نہیں رکتا ہو اور گالى گلوچ بهى کرتا ہو، ہر طریقے سے سمجها لیا مگر پهر بهى باز نہ آتا ہو، اس صورت ميں عورت کیا کرے؟ اور اب ان سب باتوں کا بچوں پر بهى برا اثر ہو رہا ہے مزید پڑھیں

 بہو پر ساس سسر کی خدمت کرنے کا حکم 

سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ بہو پر ساس سسر کی خدمت نہیں تو جب انہیں ضرورت ہو تو کون کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب  میاں بیوی کا باہمی اور اسی طرح سسرالی رشتہ حسنِ اخلاق، حسنِ معاشرت  اور ہمدردی وایثار  کے جذبہ سے ہی چل سکتا ہے۔ خانگی زندگی کے وہ امور جو شرعاً مزید پڑھیں

کتنی عمر کے لڑکے سے پردہ کرنا چاہیے؟

سوال:جوائنٹ فیملی سسٹم میں کتنے بڑے لڑکے سے پردہ فرض ہو جاتا ہے ۔ یعنی بلوغت سے پہلے بھی کیا پردہ فرض ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو لڑکا مراہق ہو (یعنی شہوت کی عمر کو پہنچ چکا ہو) اس سے پردہ کرنا لازم ہے اور مراہقت کی حد، ماحول اور نشودنما کے مزید پڑھیں

کسی اورکےگھرعدت گزارنا

ایک خاتون جو کہ طلاق یافتہ اور بچوں والی ہیں عدت میں والدہ کے گھر ہیں والدہ کے گھر تنگی ہونےکی وجہ سے پھوپھی کے گھر عدت گزارسکتی ہیں گھر خالی ہے اور معتدہ کے بچوں کے ملکیت ہے نیز اسی پھوپھی کے بیٹے سے نکاح کا ارادہ ہے جو اسی گھر کے دوسرے پورشن مزید پڑھیں

کیاساس سسر کے چچا ماموں محرم ہیں؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  کیا بہو کے لیےساس اور سسر کے چاچو اور ماموں محرم ہوتے ہیں؟ جواب: نہیں ! یہ بہو کے لیے غیر محرم ہونگے ،بہو کا ساس،سسر کے چاچو اور ماموں سے پردہ ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قال ابن عابدین: قولہ: ”أومحرم“ والمحرم من لایجوز لہ منا کحتہا علی التابید بقرابة أو رضاع مزید پڑھیں