حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:708 حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟  جواب :ہمارے ملک میں سرکاری سطح پر زکوٰۃ وصول کرنے کا نظام قائم ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے مالیاتی اداروں سے زکوٰۃ وصول کی جاتی ہے، کمپنیاں بھی زکوٰۃ کاٹ کر حکومت کو ادا کرتی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

بچہ کودینی تعلیم سےآراستہ کرناوالدین کی ذمہ داری ہے

فتویٰ نمبر:710 سوال:محترم مفتی صاحب !جامعہ معہد الخلیل الاسلامی! جناب عالی! گزارش یہ ہے کہ آپ سے ایک مسئلہ کا حل طلب کرنا ہے کہ میری شدید خواہش ہے کہ میرا بچہ اسکول اور مدرسہ کی تعلیم ساتھ حاصل کرے ،کیونکہ یہ شاید ایمان کی کمزوری ہےکہ صرف مدرسہ میں پڑھاؤں شوہر کا رجحان بھی مزید پڑھیں

کسی مسلمان بھائی سےقطع تعلق کرناکیساہے

 فتویٰ نمبر:709 سوال:مفتی صاحب ایک بات پوچھنی ہےکہ گاؤں میں میری ایک لڑکےسےدوستی تھی لیکن کسی بات پرمیں اس سےلڑااوراس کےبعد ہم دونوں میں سےکسی نےآپس میں بات تک نہیں کی اب اس واقعہ کوتین سال گذرچکےہیں اورمیں شہرمیں کام کرتاہوں   اس دفعہ جب میں گاؤں گیاتومیرادل اس سےملاقات کوچاہالیکن میں ہمت نہ کرسکااورشہرواپس مزید پڑھیں

معتدہ عورت حالتِ حمل میں ہسپتال جاسکتی ہے

سوال :کسی کوحالت ِحمل میں تین طلاقیں ہوگئی ہیں لیکن آج کل  کےدورمیں باربارمیڈیکل چیک کیلئے ڈاکٹریاہسپتال جانےکی ضرورت ہوتی ہےتواب وہ دوران عدت کیاکرے؟ الجواب حامدا   ومصلیا (۱) صورتِ مسئولہ میں اگرمذکورہ مطلقہ کومیڈیکل چیک اپ کی واقعۃًضرورت ہےاور کوئی خاتون ڈاکٹرگھرآکرمعائنہ نہ کرسکتی ہوتوشرعاًاس عورت کوبقدرضرورت اتنی دیرکیلئے ڈاکٹرکےپاس جانےکی اجازت ہے۔(۱) (عالمگیری مزید پڑھیں

بچوں اور بچیوں کی مخلوط تعلیم

فتویٰ نمبر:711 سوال:ایک استاد لڑکے لڑکیوں کو قرآن شریف اور اردو پڑھاتا ہے پڑہنے والے سب بچے ، بچیاں نابالغ ہیں اور بے پردہ ہیں آیا ان کو مخلوط تعلیم جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ استاد کا کنٹرول بھی   پوراہے۔                              مزید پڑھیں

کیا دوسری شادی کرنے کی شرائط ہیں

فتویٰ نمبر:398 سوال:اگر زید دوسری شادی کرنا چاہے تو اسکے لیے کیا کیا شرائط ہیں ؟  جواب:واضح رہے کہ شریعت نے مرد کوزیادہ سے زیادہ چارتک شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ بیویو ں کے حقوق کی ادائیگی اور اُن کے درمیان عدل وانصاف کر سکے ۔نیز دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی مزید پڑھیں

کیا طلاق بائن کے بعد تجدید نکاح کی صورت میں لڑکی کے ولی کا ہونا لازم ہے

فتویٰ نمبر:402 سوال:جب طلاق بائن واقع ہو جائے اور دو طلاقوں کا حق شوہر کے پاس باقی ہو اور تجدید نکاح پڑھا جائے تو لڑکی کے ولی کا ہونا لاذم ہے یا شوہر ہی اس سے پوچھ لے ؟ جواب:طلاق بائن کی صورت میں مطلقہ بیوی کو اختیار ہوتا ہے جہاں چاہے نکاح کرے اور مزید پڑھیں

کیا سوتیلا باپ محرم ہے؟

فتویٰ نمبر:401 سوال:ایک بچی کے والد کے انتقال پر والدہ نے دوسری شادی کر لی.اب والدہ کا شوہر بچی کا محرم ہے یا نہیں؟  جواب:صورت مسئولہ میں اگر بچی کے سوتیلے والد کی اس کی والدہ کے ساتھ ہمبستری یا خلوتِ صحیحہ پائی گئی ہے تووہ بچی اپنے سوتیلے والد کیلئے محرم بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں

کیاعورت کےچہرہ کا پردہ ضروری ہے؟

فتویٰ نمبر:714 سوال: عورت کا چہرہ پردے میں شامل نہیں تو پردہ کیوں کرتی ہیں ؟ جواب : شرعا چہرے کا پردہ لازم ہے عورت کا چہرہ مرکز نیت ہے جو فتنے سے خالی نہیں خصوصا جس زمانے میں دل اور نظر دونوں ناپاک ہوں ان سے عورت کو اپنی آبرو بچانا لازم ہے ۔ مزید پڑھیں

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں