سسر کے بہو کو ہاتھ لگانے کا حکم

سوال : مجھے آج اس بات کا پتہ چلا کہ سسر اپنی بہو کو ٹچ کرے ( ہاتھ لگائے ) تو اس عورت کا اپنے شوہر سے نکاح ختم ہوجاتا ہے چاہے سسر رشتے میں اس کا ماموں یا چچا تایا کیوں نہ ہو، لیکن جب وہ سسر بن گیا تو عورت کو کسی صورت مزید پڑھیں

رضاعی چچا کے محرم ہونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا رضاعی باپ کا ماں شریک بھائی محرم ہو گا ؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! واضح رہے کہ رضاعی رشتوں کے بارے میں اصول یہ ہے کہ ہر مزید پڑھیں

 واجب التصدق مال بھتیجے پر خرچ کرنا

سوال : اگر بوقت ضرورت اپنے پاس سود کے پیسے ہوں اور حلال کام میں استعمال کر لیا اور بعد میں اپنی حلال کمائی سے اتنے پیسے بغیر ثواب کے صدقہ کے لیے نکال دیں—–تو 1 : ان صدقہ کیے ہویے پیسوں سے اپنے بھتیجے کو کوئی سائیکل خرید کر دے سکتے ہیں؟ 2: یا مزید پڑھیں

نکاح میں ولایت کس کو حاصل ہوگی؟

السلام علیکم باپ دادا اور بیٹے کے بعد ولایت کس کو حاصل ہوتی ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب تک بچہ اور بچی نابالغ رہتے ہیں تو اُن کے اوپر اُن کے اولیاء کو ولایت اور اختیار حاصل ہوتا ہے ؛ لیکن جب بچہ/بچی بالغ ہوجائیں، تو پھر حقِ ولایت بھی مزید پڑھیں

بھتیجے کا چچی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: السلام علیکم مفتی صاحب سگے چاچا فوت ہو جائے  تو چاچی کے ساتھ نکاح ہو سکتا ہے بھتیجے کا؟ اور اگر ایسا نکاح ہو جائے جس نے نکاح پڑھایا ہو اس کو معلوم نہ ہو  اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اگر چاچا فوت ہو جائیں تو  چاچی کا مزید پڑھیں

کیاساس سسر کے چچا ماموں محرم ہیں؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  کیا بہو کے لیےساس اور سسر کے چاچو اور ماموں محرم ہوتے ہیں؟ جواب: نہیں ! یہ بہو کے لیے غیر محرم ہونگے ،بہو کا ساس،سسر کے چاچو اور ماموں سے پردہ ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قال ابن عابدین: قولہ: ”أومحرم“ والمحرم من لایجوز لہ منا کحتہا علی التابید بقرابة أو رضاع مزید پڑھیں

ولدیت میں چچا کے نام کا حکم

فتویٰ نمبر:2061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کے اولاد نہیں ہے اور اسنے اپنے بھائی کا بچہ پالا ہے اور اب اس بچے کے ساتھ اسکے چچا کا نام لکھا جاتا ہے بے فارم اور سرٹیفکیٹ وغیرہ پر بھی باپ کے نام کی جگہ چچا کا نام ہے بچے کو اب پتہ چلا ہے مزید پڑھیں