فرشتوں سے متعلق عقائد

فرشتوں سے متعلق عقائد قرآن واحادیث بلکہ کتب سابقہ بھی فرشتوں کے ذکر سے پُر ہیں۔ فرشتے نورانی مخلوق ہیں اللہ تعالیٰ کے مکرم بندے ہیں۔ نور سے پیدا کئے گئے ہیں اور لطیف جسم والے ہیں جس شکل میں چاہیں اللہ کے حکم سے ظاہر ہو سکتے ہیں کیونکہ بدن ان کے حق میں مزید پڑھیں

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:تیسری قسط

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:تیسری قسط بعث بعد الموت کے اخلاقی پہلو 1۔ دوسری زندگی کا اخلاقی پہلو یہ ہے کہ کہ اگر کوئی شخص یہ یقین کر لے کہ اس دنیا کا کوئی خدا نہیں ہے، موت کے بعد کوئی زندگی نہیں ہے جہاں اسے اپنے کیے کا حساب مزید پڑھیں

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:دوسری قسط

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:دوسری قسط بعث بعد الموت کے سائنسی پہلو 1۔انسانی جسم عام اجسام کی طرح نہیں کہ پرانا ہوگیا تو ٹوٹ گیا اور ختم ہوگیا،بلکہ انسانی جسم تو پانی کےگھاٹ کی مانند ہے، جہاں ہروقت پانی بہتا رہتا ہے،جو پانی ایک وقت کسی جگہ بہہ رہا ہوتا مزید پڑھیں

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:پہلی قسط

بعث بعد الموت(موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے) کا عقیدہ:پہلی قسط قیامت کاوقوع الگ چیز ہےاور قیامت کے بعد کی زندگی الگ چیز۔ملحدین کا دعوی ہے کہ قیامت یعنی دنیا کی تباہی تو ممکن ہے لیکن بعدالموت یعنی مرنے کے بعد دوسری زندگی کا ہوناخیالاتی باتیں ہیں،اس کی کوئی حقیقت نہیں۔ بعث بعد الموت کےقرآنی مزید پڑھیں

علامات قیامت اور قیامت کا وقوع:تیسری قسط

علامات قیامت اور قیامت کا وقوع:تیسری قسط حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے بعد آپ کی گدی پرملک یمن کا رہنے والا بیٹھے گا،جس کا نام جحجاح ہو گا،اور وہ قحطان کے قبیلے سے ہوں گے جو بہت دینداری اور انصاف کے ساتھ حکومت کریں گے، ان کے بعد یکے بعد دیگرے کئی بادشاہ مزید پڑھیں

علامات قیامت اور قیامت کا وقوع:دوسری قسط

علامات قیامت اور قیامت کا وقوع:دوسری قسط جب آپ کی بیعت کا واقعہ مشہور ہو گا تو مدینہ منورہ میں جو فوجیں مسلمانوں کی ہوں گی وہ مکہ چلی آئیں گی اور ملک شام،عراق اور یمن کے ابدال اور اولیاء سب آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے اور بھی عرب کی بہت سی فوجیں مزید پڑھیں

علامات قیامت اور قیامت کا وقوع:پہلی قسط

علامات قیامت اور قیامت کا وقوع:پہلی قسط جس طرح انسانی جسم پرموت طاری ہوتی ہےبالکل اسی طرح کائنات پر بھی موت طاری ہوگی ۔انسانی جسم چھوٹی کائنات ہےاور یہ دنیابڑی کائنات،جب چھوٹی کائنات کا دی اینڈحقیقت ہے تو بڑی کائنات کا دی اینڈبھی حقیقت ہے۔ اﷲ جل شانہ نے ہر چیز کو جوڑےکی صورت میں مزید پڑھیں

عقیدہ تقدیر:دوسری قسط

عقیدہ تقدیر:دوسری قسط تقدیر کی اقسام  تقدیر کی درج ذیل تین اقسام ہیں : 1. تقدیر مبرم حقیقی 2. تقدیر مبرم غیر حقیقی 3. تقدیر معلق پہلی قسم تقدیر مبرم حقیقی ہے۔ یہ آخری فیصلہ ہوتا ہے جس کو اللہ تعالیٰ کے حکم سے لوح محفوظ پر لکھ دیا جاتا ہے اور اس میں تبدیلی مزید پڑھیں

عقیدہ تقدیر :پہلی قسط

عقیدہ تقدیر :پہلی قسط حضرت تھانوی ؒ فرماتے ہیں : “دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے یہ سب اللہ تعالیٰ ہونے سے پہلے جانتا ہے، اور اپنے علم کے مطابق اس کو پیدا کرتا ہے، تقدیر اسی کا نام ہے اور بری چیزوں کے پیدا کرنے میں بہت سی حکمتیں ہیں جن کو ہر ایک مزید پڑھیں

آسمانی کتابوں سے متعلق عقائد

آسمانی کتابوں سے متعلق عقائد حق تعالیٰ نے اپنے پیغمبروں پر جو کتابیں اور صحیفے نازل کئے وہ سب حق ہیں،اور ان پر ایمان لانا فرض ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جو کتابیں اور صحیفے انبیاء ومرسلین پر نازل فرمائے ان کی تعدادبعض روایتوں کے مطابق ایک سو چار ہے۔ ان میں سے پچاس صحیفے حضرت مزید پڑھیں