سورۃ یونس کے فضائل

فضائل: وہ سورتیں جن کے شروع میں الر یا المر ہے ان کی فضیلت حدیث میں یہ آئی ہے کہ یہ انجیل کے بدلے میں عطاہوئی ہیں۔(ابن مردویہ) الدر المنثور في التفسير بالمأثور (4/ 339) وَأخرج ابْن مرْدَوَيْه عَن أنس رَضِي الله عَنهُ سَمِعت رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: إِن الله أَعْطَانِي الرائيات مزید پڑھیں

آسمانی کتابوں سے متعلق عقائد

آسمانی کتابوں سے متعلق عقائد حق تعالیٰ نے اپنے پیغمبروں پر جو کتابیں اور صحیفے نازل کئے وہ سب حق ہیں،اور ان پر ایمان لانا فرض ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جو کتابیں اور صحیفے انبیاء ومرسلین پر نازل فرمائے ان کی تعدادبعض روایتوں کے مطابق ایک سو چار ہے۔ ان میں سے پچاس صحیفے حضرت مزید پڑھیں

عرب٫جزیرہ العرب اور نسب نامہ

”چھٹا سبق“ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم عرب٫جزیرہ العرب اور نسب نامہ “میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”خاتم النبیین” حضرت محمد مصطفی صلَّی اللہُ علیہ وسلم”کو “اللہ جل جلالہ” نے عربوں میں پیدا کیا٫اور” عربوں میں بھی ان “عربوں” میں انتخاب کیا جو”جزیرہ العرب” میں رہتے ہیں٫ اسکی کیا حکمتیں ہیں؟ اسے ہم نکات مزید پڑھیں

خواب میں انجیل دیکھنا

انجیل: دنیا دار انسان کا انجیل پڑھنا یا اسے گھر میں دیکھنا اعتقادی خرابی کی طرف اشارہ ہے۔ موجودہ انجیل تحریف شدہ ہے۔ اگر دیندار ہے تو زہد و ورع کی طرف اشارہ ہے۔ کوئی بیمار شخص خواب میں انجیل دیکھے تو مرض سے شفا ملے گی۔

اپریل فول کی حقیقت

مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید  کے شوق نے ہمارے معاشرے  میں جن رسموں  کو رواج  دیا ہے   انہی میں  سے ایک رسم  “اپریل فول”  منانے کی رسم  بھی ہے۔  اس رسم کے تحت   یکم اپریل  کو جھوٹ  بول  کر کسی   کو دھوکہ  دینا، اور  دھوکے  دے کر  کسی  کو بے وقوف بنانا  نہ صرف  مزید پڑھیں