معبودان باطلہ کو برا بھلا کہنا

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دوسرے مذاہب کے دیوتاؤں کو برا نہیں کہنا چاہیے جیسے رام کرشن وغیرہ کیونکہ یہ نبی بھی ہوسکتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اگر دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھنا چاہیں جیسے گیتا رامائن یا بائبل تو پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے قرآن مجید مزید پڑھیں

تصوف وسلوك

سوال :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مردوں کی طرح کیا عورت کے ہاتھ پر بھی بیعت کی جا سکتی ہے؟ اگر عورت کا عورت سے بیعت ہونا ٹھیک ہے تو کیا پھر بھی اجازت چاہیے ہو گی؟ *بیعت کی کیا شرائط ہیں اور عورت کے لیے اجازت کا کیا حکم ہو گا؟ تنقيح- ”عورت کے مزید پڑھیں

”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

جھوٹی قسم کھانے والے پہ کیا وبال آئے گا؟

سوال : اگر کوئی شخص دوسرے پر کوئی الزام لگائے اور اس پر جھگڑے میں یہ طے ہو کہ قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر دونوں فریق قسم کھائیں گے تو جو شخص جھوٹی قسم کھاتا ہے اس پر کیا وبال ہوتا ہے؟ کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کرجھوٹی قسم کھانے والے پر جلد تباہی مزید پڑھیں

اللہ کو حاضر ناظر کہہ کر قسم کھانا

سوال:اگر کوئی یہ کہے کہ میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہہ رہا ہوں کہ میں یہ کام کروں گا پھر وہ نہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے کیا یہ کفریہ جملہ ہے؟ یا قسم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مذکورہ جملہ ” کفریہ جملہ” نہیں ہے؛ البتہ مزید پڑھیں

تقلید کیوں؟

بہت سے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب ہم خود قرآن و حدیث پڑھ سکتے ہیں اور احادیث کی کتابوں سے اور قرآن سے اپنے مسائل کا حل دریافت کر سکتے ہیں تو پھر ہمیں مجتہدین کی تقلید کی کیا ضرورت ہے؟ جواب اگر کسی کو علوم قرآن اور علوم حدیث میں اتنی ہی نظر مزید پڑھیں

ختم خواجگان کی حقیقت

سوال:ختم خواجگان کی کیا حقیقت ہے۔ اکثر لوگ اپنے گھر میں اسکا ختم کرواتے ہیں؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ختم خواجگان کوئی مسنون یا مستحب چیز نہیں ہے؛ کیونکہ ختم خواجگان میں جو مخصوص سورتیں وغیرہ خاص تعداد میں پڑھی جاتی ہیں ان کا ان خاص تعداد میں بطور وظیفہ پڑھنا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مزید پڑھیں

بدعت کی نذر

فتویٰ نمبر:826 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! اگر کسی شخص نے یہ منت مانی ہو کہ اگر اسکا فلاں کام ہوگیا تو لاہور میں داتا دربار میں جا کر حاضری دےگا (جبکہ خود وہ شخص کراچی میں رہتا ھے )جس شخص نے منت مانی ھے وہ اکیلے اتنا سفر نہیں کر سکتا اور مزید پڑھیں

قاتل کے لیے توبہ کا حکم

فتویٰ نمبر:946 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا قتل کا گناہ توبہ سے معاف ہو سکتا ہے؟ والسلام سائلہ کا نام:بنت حوا پتا:القریش ملتان الجواب حامدۃو مصلية اصل سوال کا جواب دینے سے پہلے یہ بات جان لینا ضروری ہے مزید پڑھیں

قرآن شریف , کلمہ پاک یا دعا وغیرہ کے ذریعے ایصال ثواب

سوال: السلام علیکم!ہماری ایک ساتھی تھیں مدرسے کی,ان کی ڈیتھ ہوگئ تھی جنوری میں ,اب ان کے شوہر ان کے ایصالِ ثواب کےلیے مدرسے میں کچھ پڑھوانا چاہتے ہیں,کیا آپ بتائیں گی کہ ہم قرآن پاک پڑھوالیں یا کوئی کلمہ،دعا وغیرہ؟  پلیز رہنمائی فرمائیں ، جلد جواب مل جائے تو مہربانی ہوگی کیوں کہ اگلے مزید پڑھیں