خواب میں اداسی دیکھنا

اداسی: مردے کو اداس دیکھنا اچھا نہیں ایصال ثواب کرنا چاہیے! جبکہ زندہ انسان کو اداس دیکھنے کی تعبیر ضد سے بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی۔ جس کا اندازہ احوال و قرائن دیکھ کر لگایا جائے گا۔

فرقہ واریت اور مسلکی نسبت

ہمیں  تاریخی و روایتی مسالک سے خود کو لاتعلق نہیں کرنا کیونکہ برصغیر میں یہی روایتی اسلام کا تعارف ہیں۔ انہیں رد کرنے کے بعد ذات کی شناخت کے حوالے کی بنیاد یا تو جدید اسلام کے ورژن ہوتے ہیں اور یا پھر مارکیٹ سے نکلی ھوئی شناختیں (مثلا Quaidian، NUSTIAN یا کسی کمپنی کا مزید پڑھیں

تصوف اور ایک غلط فہمی کا ازالہ

بعض حضرات یہ اعتراض کرتے ہیں کہ تصوف کے مسائل قرآن و حدیث میں نہیں ہیں اس لیے یہ باطل ہیں حقیقت یہ ہے کہ یہ اعتراض بڑا سطحی اور اسلامی علوم اور ان کی تاریخ سے عدم واقفیت پر مبنی ہے ۔ یہ اعتراض تو فقہاء پر بھی ہو سکتا ہے کہ ان کے مزید پڑھیں

میلادالنبی سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

 رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیدائش کے واقعات جو عمومی طور پر کتبِ سیرت و تاریخ میں پائے جاتے ہیں ان میں سے اکثر کی کوئی اصل نہیں ہے اور مستندکتب احادیث میں ان کا کوئی ذکر نہیں ملتا ، جبکہ ان کا اصل وبنیادی ماخذ کتب ِدلائل،معجزات و کتب ِتاریخ ہیں جن میں مزید پڑھیں

عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم حقیقت کے آئینے میں

  محمد شاہ نواز عالم قاسمی جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی چودہ سو برس سے زیادہ زمانہ گذرا کہ رب العالمین نے ظلمت کدہ عالم کو نور بخشنے والا وہ پیغمبر بھیجا جس کے ہاتھ میں سیادت رسل کا علم اور سرپرخاتمیت انبیاء کا تاج تھا۔ اللہ جل جلالہ نے اپنے پیغمبر کو ایسی شریعت مزید پڑھیں

قوم لوط

قوم لوطؑ کا  علاقہ  :۔  اردون کی وہ جانب  جہاں آج  بحر میت یا بحر  لوط واقع ہے یہی  وہ  جگہ  ہے جہاں  سدوم اور  عامورہ  کی بستیاں  آباد تھیں  جہاں لوط ؑکو  مبعوث فرمایا۔اس کے قریب بسنے  والوں کا یہ اعتقاد ہے کہ پہلے  یہ تمام  حصہ  جواب سمندر نظر آتا ہے  کسی زمانے مزید پڑھیں