ماہِ صفر اور من گھڑت باتیں

کلمۂ حق مولانا محمد منصور احمد آج مسلمان کہلانے والوں میں سے بہت سے لوگوں کا نہایت مہلک اور بد ترین عیب توہم پرستی میں مبتلا ہونا ہے ۔ عام طور پر کچھ لوگ جو کمزور عقیدے کے حامل اور ذہنی طور پر پسماندہ ہوتے ہیں ، اس لیے وہ حالات سے بہت جلد دلبرداشتہ مزید پڑھیں

دولت ایک فتنہ

’فتنہ‘‘ کا معنی ہے: ’’آزمائش۔‘‘ آدمی کو جس چیز کے ذریعے آزمایا جاتا ہے، اس میں نفع اور ضرر دونوں پہلو پائے جاتے ہیں۔ مال و دولت بھی ایک ایسی ہی چیز ہے۔ اللہ تعالی نے اسے ’’فتنہ‘‘کہا ہے۔ دولت کے بے شمار فوائد ہیں۔ بعض وجوہ سے اس کو کمانا اور حاصل کرنا لازمی مزید پڑھیں

نئی ایجادات

ہماری زندگی میں ایجادات کا سلسلہ جاری ہے روزانہ بیسیوں چیزیں ایسی دیکھنے میں آتی ہیں جنھیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہےزندگی کے مختلف شعبہ جات میں ٹیکنالوجی نہایت اہم کردار ادا کررہی ہے۔ جدید دور کے انٹرنیٹ نے برقی پیغامات یعنی ای میل اور چیٹ کے ذریعے پیغام رسانی کو آسان بنادیا مزید پڑھیں

یہ عادات آپ کے دانتوں کو خراب کردیتی ہیں

دانتوں میں درد اور خراب دانتوں کا مسئلہ ہر ایک کے ساتھ ہوتا ہے۔ دانتوں کا کمزور ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ میں کیلیشم کی کمی ہے یہ بات کافی حد تک درست ہے۔ لیکن دانت میں درد ہونا اور دانت خراب ہوجانے کے پیچھے ہماری اپنی ہی غلطی ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

مسئلہ طلاق کی وضاحت اور موجودہ ملکی حالات میں مسلمانوں کیلئے لائحہ عمل

یہ تحریر خصوصاً خطباء کے لیے اور عموماً عوام الناس کے لیے ہے حضرات خطباء کرام کل جمعہ کے اردو خطبہ میں اس موضوع پر خصوصیت کے ساتھ روشنی ڈالیں اور مسلم پرسنل لاء کی جانب سے چلائی جارہی دستخطی مہم میں حصہ لینے کی ترغیب دیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب للعالمین والعاقبۃ مزید پڑھیں