خواب میں اذان سننا

اذان: خواب میں اذان خیر اور اچھائی ہے۔ اطاعت خداوندی، حج و عمرہ اور نیکی کی طرف اشارہ ہے۔ قید میں اذان دینا آزادی اور رہائی کی طرف اشارہ ہے۔ البتہ بے وقت اذان دینا ظلم اور ایذاء رسانی کی دلیل ہوسکتا ہے۔ اگر صاحب خواب برا انسان ہے تو ثم اذن مؤذن ایتھا العیر مزید پڑھیں

اسلام ملحدین کا خاص ہدف ہے

الحاد (دسویں قسط ) اسلام، ملحدین کا خاص ہدف ہے : ایک بات انتہائی قابل توجہ ہے کہ ویسے تو ملحدین کے مناظرے اور بحثیں ہر مذہب کے لوگوں سے ہوتے ہیں، لیکن سچادین ‘ دینِ اسلام ان کا خاص ہدف ہے، اسلام کا تمسخر تمام ملحد گروپوں کا مشترکہ مقصد ہے،جس کا واضح مطلب مزید پڑھیں

عرب کی حالت زار

الحاد ( نویں قسط ) عرب کی حالت زار: یہ تو پاکستان کاحال ہے، نہایت عبرت انگیز بات یہ ہے کہ عرب جہاں سے اسلام کا نور ساری دنیا میں پھیلا، وہ بھی انٹرنیٹ کے ذریعے ملحدین کے خاص ٹارگٹ پر ہے اوروہ اپنے اہداف تیزی سے حاصل بھی کر رہے ہیں۔اور اس کام کے مزید پڑھیں

ملحدین کی طاقت بڑھ رہی ہے

الحاد ( آٹھویں قسط ) ملحدین کی طاقت بڑھ رہی ہے : پاکستان میں اب ملحدین کی ہمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے فلم، ٹی وی اور پرنٹ میڈیا میں بھی ڈھکے چھپے انداز میں اسلامی احکام اور ارکان کے خلاف شکوک پھیلانے شروع کر دیے ہیں، جس کی واضح مثال پچھلے تین مزید پڑھیں

سائبرمیڈیاالحاد کے محفوظ قلعے

الحاد (ساتویں قسط) سائبرمیڈیاالحاد کے محفوظ قلعے: یہ لوگ بزدل ہوتے ہیں۔ نیٹ کے محفوظ قلعے میں بیٹھ کر، اپنی شناخت چھپا کرالحاد و زندقہ پھیلا رہے ہیں، سادہ لوح اور کم علم نوجوانوں کے ایمان پر شبِ خون مار رہے ہیں۔اور یہ سب کہاں ہو رہا ہے؟ اس پاکستان میں جسے ہم اسلام کا مزید پڑھیں