اذان یا اقامت کے وقت ( مرحبا بالقائلین عدلا ) کہنا

اس سلسلہ میں روایات دو طرح کی ہیں : ایک مرفوع روایت ہے ، جس میں ان الفاظ کے پڑھنے کا ثواب بھی مذکور ہے ۔ دوسری روایت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرموقوف ،جو ان کےاپنے  عمل وکلمات ہونے پر دال ہے ۔ اولا : مرفوع روایت : مرفوع روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں

نان و نفقہ نہ دینے پر یکطرفہ عدالتی تنسیخ نکاح بربنائے خلع کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:668 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال، دعوی اور اس کے ساتھ منسلکہ تنسیخ نکاح کے عدالتی فیصلہ کا مطالعہ کیا گیا،اگر یہ تفصیلات واقعة درست ہیں اور منسلکہ عدالتی تنسیخ نکاح کی ڈگری اصل کے مطابق ہے تو ان سب کا حاصل یہ ہے کہ مدعیہ بیوی مساة شکیلہ بی بی دختر غلام حیدر مزید پڑھیں

شاتم رسول ﷺ کی سزا کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:134  السلام علیکم  !   مفتی صاحب آپ سے شاتم رسول کی  شرعی سزا کے  بارے یں  علمائے احناف کا موقف  دریافت کرنا  ہے کہ آیا شاتم رسول کو بلا کسی  تفریق سزائے موت  دی جائے گی  یا پھر اس پر حاکم  وقت  کے حکم پر حد جاری  ہوگی خاص کر جب مزید پڑھیں

عدالتی خلع کا حکم

فتویٰ نمبر:635 سوال:ایک خاتون کی شادی کو دو مہینے ہوئے. ناچاقی کی وجہ سے شوہر کے طلاق نہ دینے پر عدالت سے خلع لے لیا. اب اس کا اگلے ماہ دوسری جگہ نکاح ہے. پوچھنا یہ ہے کہ فقہ حنفی کے مطابق یہ عدالتی خلع قابل اعتبار ہے اور وہ خاتون دوسری جگہ نکاح کر مزید پڑھیں

قسم کھانے کی مختلف صورتیں

کون سی قسم میں کفارہ لازم آتا ہے اور کس میں نہیں آتا؟ قسم تین طرح کی ہوتی ہے: اوّل 1:  یہ کہ گزشتہ واقعہ پر جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائے، مثلاً: قسم کھاکر یوں کہے کہ میں نے فلاں کام نہیں کیا حالانکہ اس نے کیا تھا محض الزام کو ٹالنے کے لئے جھوٹی مزید پڑھیں