عیسائی عورت کے اسلام لانے سے شوہر کے نکاح سے آزاد نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:365 سوال:کیافرماتے ہیں اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت عیسائی ہو اور اسکا شوہر بھی عیسائی ہو لیکن وہ ہروئن کا عادی ہے اور گھر میں بالکل آتا ہی نہ ہو اور اسکی عورت مسلمان ہونا چاہتی ہے اور مسلمان سے شادی کرنا چاہتی ہے تو کلمہ پڑھ کر وہ شوہر سے مزید پڑھیں

“میں اللہ ، رسول ﷺ،اسلام کو نہیں مانتی “کہنے سے اسلام اور نکا ح کا حکم دو عورتوں اور ایک مرد کی گواہی کی صورت میں نکاح کا حکم گھر میں دیوروں سے پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:364 سوال:۵یا چھ مہینے قبل کی بات ہے کہ میرے شوہر میرے ساتھ پردے کے بارے میں بہت زیادہ بحث کررہے تھے دورانِ بحث انہوں نے مجھ سے کسی بات پر کہا کہ ”کیا تم اللہ کو نہیں مانتی ہو  محمد ﷺکو نہیں مانتی ہو اور اسلام کو نہیں مانتی ہو ”میں چونکہ ان مزید پڑھیں

ماموں کی سالی سے نکاح جائز ہے

فتویٰ نمبر:366 سوال:گزارش یہ ہےکہ میں آپ سے ایک فتویٰ لینا چاہتا ہوں  میرانام عرفان احمد ہے اور میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور وہ لڑکی بھی مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے اس لڑکی کے گھر والے بھی رضامند ہیں اور وہ لڑکی میرے ماموں کی سالی ہے کیا اس لڑکی مزید پڑھیں

کیا دوسری شادی کرنے کی شرائط ہیں

فتویٰ نمبر:398 سوال:اگر زید دوسری شادی کرنا چاہے تو اسکے لیے کیا کیا شرائط ہیں ؟  جواب:واضح رہے کہ شریعت نے مرد کوزیادہ سے زیادہ چارتک شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ بیویو ں کے حقوق کی ادائیگی اور اُن کے درمیان عدل وانصاف کر سکے ۔نیز دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی مزید پڑھیں

نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:397 سوال:مفتیان کرام نکاح پڑھانے کا صحیح شرعی طریقہ بتائے؟ جواب:سب سے پہلے تو یہ معلوم کریں کہ نکاح جن دو میں پڑھایا جا رہا ہے ان کا نکاح شرعا جائز ہے۔ کوئی مانع تو نہیں۔ مثلا محرمات نہ ہوں عورت عدت میں نہ ہو وغیرہ دونوں مسلمان ہوں۔ دو مسلمان عاقل مرد گواہ مزید پڑھیں

کیا طلاق بائن کے بعد تجدید نکاح کی صورت میں لڑکی کے ولی کا ہونا لازم ہے

فتویٰ نمبر:402 سوال:جب طلاق بائن واقع ہو جائے اور دو طلاقوں کا حق شوہر کے پاس باقی ہو اور تجدید نکاح پڑھا جائے تو لڑکی کے ولی کا ہونا لاذم ہے یا شوہر ہی اس سے پوچھ لے ؟ جواب:طلاق بائن کی صورت میں مطلقہ بیوی کو اختیار ہوتا ہے جہاں چاہے نکاح کرے اور مزید پڑھیں