جانوروں و کیڑے مکوڑوں کی موت اور ان سے حساب وکتاب ہونے کا حکم

سوال :یہ جانور کیڑے مکوڑے بلیاں وغیرہ مرتی ہیں ان کی روح بھی عزرائیل فرشتہ قبض کرتا ہےکیا ان کے لیے بھی جنت دوزخ ہے،جانوروں کا اور کیڑے مکوڑے کا کہ کیا ان کو روز قیامت زندہ کیا جائے گا اور ان سے حساب لیا جائے گا کیا؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب جی ہاں ہر مزید پڑھیں

کیا دوسری شادی کرنے کی شرائط ہیں

فتویٰ نمبر:398 سوال:اگر زید دوسری شادی کرنا چاہے تو اسکے لیے کیا کیا شرائط ہیں ؟  جواب:واضح رہے کہ شریعت نے مرد کوزیادہ سے زیادہ چارتک شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ بیویو ں کے حقوق کی ادائیگی اور اُن کے درمیان عدل وانصاف کر سکے ۔نیز دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المرسلات 

اس سورت کی ابتداء میں پانچ قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیاگیا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے ،یعنی قیامت اور حساب وجزا کا معاملہ ہوکر رہے گا، اس میں تخلف نہیں ہوسکتا ، ا سکے بعد یہ سورت ان نشانیوں کو بیان کرتی ہے جو قیامت کے قریب مزید پڑھیں