کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟

 سوال: کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟ اس ٹیسٹ کا طریقہ یہ ہے کہ ایک لکڑی یا پلاسٹک کی ڈنڈی (swab stick) کےآخر میں روئی (cotton)  ناک  کے اندرونی حصے (nasopharynx) یعنی جہاں ناک اور حلق ملتےہیں،اس جگہ تک پہنچاکر رطوبت (secretions)باہر نکال لی جاتی ہے، اس کو لیبارٹری  میں چیک کیاجاتاہے مزید پڑھیں

اے بی پی ایم کے دوران نماز اور روزہ کا حکم

فتویٰ نمبر:4095 سوال: السلام علیکم باجی ایک بندہ ہے جس کا بلڈ پریشر اوپر نیچے ہائی اور لو رہتا ہے اور دل کی رفتار بھی کبھی کم اور کبھی زیادہ رہتی ہو اسے ڈاکٹر نے ایک ٹسیٹ دیا کروانے کے لیے اور وہ 24 گھنٹے کا ہے یغی بلڈپریشر کی مشین اسے لگانی ہے اور اس مزید پڑھیں

روزہ اور جدید میڈیکل مسائل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:143 برائے ڈاکٹر حکیم ، میڈیکل اسٹور اور مریض حضرات ) محترم ومکرم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! روزہ کے حوالے سے یہ چند جدید میڈیکل مسائل ہیں جو آپ کی خدمت میں  پیش ہیں تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ کن چیزوں سے روزہ ٹوٹتا ہے اور مزید پڑھیں

شب قدر کی اہمیت و فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

شب قدر کی فضیلت قرآن کی روشنی میں إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلاَئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سَلاَمٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْر ﴿سورة القدر﴾ ترجمہ: ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا، تمہیں کیا معلوم کہ مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں روزے دار کے بدن سے خون نکالنے پر روزہ نہیں ٹوٹتا

سوال یہ ہے کہ روزہ کی حالت میں اگر ڈاکٹر صاحب روزہ دار کا بدن سے خون نکال لیں تو کیا اس حالت میں روزہ ہو گا یا نہیں ؟ جواب :روزے کی حالت میں روزے دار کے بدن سے خون نکالنے سے روزه نهیں ٹوٹتا هے. اسی طرح کسی کو روزے کی حالت میں مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں ڈرپ وانجکشن لگانے کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں نہایت ضرورت کے تحت اگر ڈاکٹر طاقت کا ڈراپ لگائے تو روزہ باقی رھے گا یا دوبارہ رکھنا پڑیگا؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ومصليا روزہ کی حالت میں رگ میں یا گوشت میں انجکشن یاڈرپ لگانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا کیونکہ انجکشن یاڈرپ کے ذریعہ جو دوا بدن مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں انہیلر کااستعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:ڈاکٹروں کی تحقیق کے مطابق(inhaler)انہیلر کے استعمال کرنے سے صرف ہوا اندر نہیں جاتی بلکہ اس کے ساتھ دوائی کے ذرات پیٹ کے اندر جاتے ہیں ، اس لئے روزہ کی حالت میں (inhaler)انہیلر کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، اس سے مزید پڑھیں