دیہات میں جمعہ کی شرعی حیثیت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرت مفتی صاحب  عرض یہ ہے کہ ہماری بستی شہر سے ایک کلو میٹر دور ہے جو کہ تقریبا 80 گھروں پر مشتمل ہے اس کی آبادی تقریبا 300 افراد کی ہے۔دو دکانیں ہیں کریانے کی ۔جن سے مکمل سامان بھی نہیں ملتا۔کیا وہاں شرعا  جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں

دھوپ سے گرم پانی سے وضو کرنے کا حکم

سوال :دھوپ سے گرم ہونے والے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے ؟ جواب: جو پانی دھوپ کی وجہ سے گرم ہوجائے اس سے وضوکرنا کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے، کیونکہ پانی اپنی اصلیت کی اعتبار سے پاک ہے ،نیز یہ کراہت تب ہے کہ گرم علاقہ ہو اور گرم وقت میں ہو اور مزید پڑھیں

سفر شرعی کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

فتویٰ نمبر:2032 سوال: السلام علیکم! (1)کیاسفرمیں ہم قضا نماز پوری پڑھیں گے؟ (2) اور جب تک اڑتالیس میل کاسفرنہیں کیاتو ٹرین میں نمازکتنی رکعت پڑھیں گے ہم کراچی سےلاہورجارہےہیں توٹرین میں کس علاقےتک نمازپوری اورکہاں سےسفری نمازپڑھی جائےگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! (1) سفر کے دوران جو نمازیں قضا ہو ئیں اب مزید پڑھیں

گائے کےگوشت کےبارے میں وضاحت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:182 بسم الله الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا  گائے کا گوشت بلا شبہ حلال ہے، اور اس کا کھانا بلا کراہت جائز ہے۔ بعض روایات حدیث میں گائے کے گوشت کوبیماری  کہا گیا ہے، یہ حدیث الفاظ کے تھوڑے بہت فرق کے ساتھ مختلف کتب حدیث میں مذکور ہے، مستدرک حاکم کے مزید پڑھیں

جمہوری عدالتیں سیاسی جماعت کو ووٹ دینا

بسم اللہ الرحمن الرحیم  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیانِ عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے متعلق  1۔کسی سیاسی تنظیم کو ووٹ دینا شرعاً کیسا ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں ہے ؟ 2۔موجودہ جمہوریہ عدالتوں پر اپنا فیصلہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جزاک اللہ خیرا فی الدارین  المستفتی فضل ربی بن عبدالکریم  من مزید پڑھیں