باتھ روم کی چپل قالین پر لے جانا

فتویٰ نمبر:3013 موضوع: فقہ الطہارۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  (اور) پاکی ناپاکی کا لوگوں کو نہیں پتا ہوتا۔ گندے واشروم سے آتے ہیں اور کارپٹ پر (اسی شوز سے چلتے ہیں) بعد میں اسی جگہ نماز پڑھ لیتے ہیں۔ (ایسا کرنا کیسا ہے اور اس جگہ پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟) و السلام:  مزید پڑھیں

حیض سے پاک ہونے پر غسل کا حکم

فتویٰ نمبر:3011 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ٨ دن کی عادت ہے حیض آنے کی نہانے کے بعد براٶن کلر نظر آیا تھوڑا سا پھر شام کو نظر آیا پھر انتظار کیا ٩ کو نہاٸ، نہانے سے پہلے بھی براٶن کلر نظر آیا ہلکا سا، اب ساٸلہ انتظار کرے یا نماز پڑھنا شروع کردے عادت ٨ مزید پڑھیں

عذر کی وجہ سے بجائے وضو کے تیمم کرنا

فتویٰ نمبر:3008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا، استحاضہ بھی ہے۔ ہر نماز کے ساتھ وضو کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے پیٹ اور ٹانگوں اورکمر میں شدید درد رہتا ہے۔ گیس نہیں ہے اس لیے ٹھنڈا پانی یوز کرنا پڑتا ہے۔ ساتھ گھر کے مزید پڑھیں

زکام کی وجہ سے ناک کی رطوبت کا نجس نہ ہونے کا حکم

فتویٰ نمبر:2091 سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! زکام کی وجہ سے اگر ناک سے پیلے رنگ کی رطوبت آجائے تو کیا وہ ناپاک ہوتی ہے اور اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! نزلہ،زکام کی وجہ سے جو پانی یا رطوبت خارج ہوتی ہے وہ نجس مزید پڑھیں

پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا

فتویٰ نمبر:2075 1.پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا 2.انسان کے پسینے کا حکم سوال:السلام علیکم گرکوئی ناپاک ہواوراب اسےپاکی حاصل کرنی ہوتو اگر کپڑے پر نجاست نہ ہوتووہ کپڑے دوبارہ پہن سکتےہیں یانہیں وضاحت فرمادیں؟ نیز انسان کا پسینہ پاک ہے یا ناپاک والسلام الجواب حامداو مصليا حیض ، نفاس ، مزید پڑھیں

حالت جنابت میں سونا اور بچہ کو دودھ پلانےکا حکم

فتویٰ نمبر:2063 السلام علیکم! جنابت کی حالت میں سونا اور گھر کے کام کرنا کیسا ہے اوراسی حالت میں بچے کو دودھ پلانے کا بھی کیا حکم ہے؟ جزاک اللہ والسلام سائل کا نام:اہلیہ سعد الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! بہتر تو یہ ہے کہ جنابت کی حالت میں نہ سوئے ،غسل کر کے طہارت مزید پڑھیں

علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا

فتویٰ نمبر:2040 عنوان: علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا، کریم لگا کر وضو کرنا موضوع: فقہ الطب، فقہ الطہارۃ  سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجھے جلد کی ڈاکٹر نے کچھ کریم اور سن بلاک استعمال کرنے کا کہا ھے۔  میرے چہرے کی جلد پہ براؤن دھبے اور آنکھ کے آس پاس نازک حصے پر مزید پڑھیں

بالوں میں لگانے والے کلر کا صحت وضو پر اثر

فتویٰ نمبر:2034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا گارنیئر۔ کا کلر جو سر میں لگاتے ھیں اس سے نماز نہیں ہوتی ؟؟ کیا اس کلر کی تہ بن جاتی ہے ؟ جس کی وجہ سے وضو نہیں ہوتا اور اگر لگانے کے بعد معلوم ہو تو اب کیا کرے برائے مہربانی جلد از جلد مزید پڑھیں

ناپاک قالین پر جائے نماز کس طرح بچھایا جائے

فتویٰ نمبر:2033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک روم میں قالین ڈالا ہوا ہے اور وہاں پر ایک سال کا بچہ ۲ سے ۳ بار پیمپر یا ویسے ہی سو سو [پیشاب] کیا ہوا ہے اور اس قالین پر ہم کچھ دن بعد نماز پڑھتے ہیں جائے نماز ڈال کر، تو پہلے جائے نماز کے نیچے مزید پڑھیں

تھوک پاک ہے

فتویٰ نمبر:1089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجهے دو سوال پوچهنے ہیں. تهوک پاک کے یا ناپاک؟اگر پان کی تهوک کپڑوں پر لگ جائے تو دهونا کافی ہوگا یا پاک کرنا ہوگا؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا   وعلیکم السلام!  انسان کا لعاب دہن (تھوک) پاک ہے۔ اسی طرح پان کی تھوک بھی مزید پڑھیں