نجاست غلیظہ کتنی مقدار میں معاف ہوتی ہے 

سوال : اگر جسم پر تھوڑی مقدار میں میں نجاست غلیظہ لگ جایے تو کیا حکم ہے؟ جواب : اگر نجاست غلیظہ پتلی اور بہنے والی ہے، جیسے: آدمی کا پیشاب،خون وغیرہ ( 5۰94 مربع سینٹی میٹر ) اور وہ کپڑے یا بدن میں لگ جایے تو اگر پھیلاؤ میں ایک روپیے کے بڑے والے مزید پڑھیں

کان سےپیپ نکلنےسےوضوکاحکم

اگر کان میں انفیکشن کی وجہ سے پانی یا پیپ کان کے اندر جم جائے بہے نہ اور محسوس بھی نہ ہو تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے؟ جواب:۔ اس صورت میں وضو ہو جائے گا۔ ایسے وضو کے ساتھ جو نمازیں ادا کی ہیں ان کو دہرانے کی بھی ضرورت نہیں۔ مزید پڑھیں

پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا

فتویٰ نمبر:2075 1.پاکی میں نجاست کے وقت میں پہنے ہوئے کپڑے پہننا 2.انسان کے پسینے کا حکم سوال:السلام علیکم گرکوئی ناپاک ہواوراب اسےپاکی حاصل کرنی ہوتو اگر کپڑے پر نجاست نہ ہوتووہ کپڑے دوبارہ پہن سکتےہیں یانہیں وضاحت فرمادیں؟ نیز انسان کا پسینہ پاک ہے یا ناپاک والسلام الجواب حامداو مصليا حیض ، نفاس ، مزید پڑھیں