کیا مردے کو واش روم ہیں نہلانا جائز نہیں؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! سوال: کیا مردے کو واشروم ہیں نہلانا جائز نہیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب اگر واش روم کی اچھی طرح صفائی کر دی جائے ، تو وہاں پہ نہلانا ناجائز نہیں ،البتہ بہتر یہ ہے کہ کسی اور جگہ نہلایا جائے ۔ _______________ حوالہ جات : 1 مزید پڑھیں

واش روم میں لٹکے ہوئے کپڑے پہننا

سوال۔کیا واش روم میں لٹکے ہوئے کپڑے پہننا منع ہے؟ کسی نے بتایا ہے کہ اس طرح بیماریاں آتی ہیں کیونکہ واش روم میں جنات اور گندی مخلوق ہوتی ہے؟ لہذا ان کپڑوں کو کم ازکم تین دن دھوپ میں یا ہوادار جگہ پر رکھنے کے بعد استعمال میں لانا چاہیے۔ راہنمائی فرمائیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں میں بیٹھنا

سوال :آدھی دھوپ اور آدھی چھاؤں میں بیٹھنے سے کوئی مسئلہ تو نہیں ہوتا میں نے سنا ہے کہ نہیں بیٹھنا چاہیے شیطان بٹھاتا ہے ایسے مہربانی کر کے بتا دیں.. کیونکہ بچہ چھوٹا ہے اسکا منہ چھاؤں میں کر کے باقی دھوپ میں لٹا دیتی ہوں تو کیا یہ ٹھیک ہے. الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا

فتویٰ نمبر:2040 عنوان: علاج میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنا، کریم لگا کر وضو کرنا موضوع: فقہ الطب، فقہ الطہارۃ  سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجھے جلد کی ڈاکٹر نے کچھ کریم اور سن بلاک استعمال کرنے کا کہا ھے۔  میرے چہرے کی جلد پہ براؤن دھبے اور آنکھ کے آس پاس نازک حصے پر مزید پڑھیں