حالت ِ احرام میں خوشبووالے صابن لگانے کا حکم

سوال:اگرکسی نے حالت ِ احرام میں خوشبووالا صابن استعمال کیاتوکیاحکم ہے؟   الجواب حامداًومصلیاً اگرکسی نے حالتِ احرام میں ایساصابن استعمال کیاجوخوشبودارتھااوردیکھنے والابھی اس کوصابن سمجھتااورکہتا ہے توپھرصدقہ واجب ہے لیکن اگر دیکھنے والا اس کوخوشبو کہتاہے یااستعمال کامقصد ہی خوشبو کاحصول تھا تواس صورت میں دم واجب ہے۔ فتح القدير للمحقق ابن الهمام الحنفي – مزید پڑھیں

لیکوریا کی مریضہ کیلئے نماز کا حکم

سوال:لیکوریا (سفید پانی )کی جسکو بہت زیادہ شکایت ہو ہر وقت جسکو آتارہتا ہو یا اکثر اوقات آتا ہو اس کیلئے کیا حکم ہے ،کیا وہ ہر نماز کیلئے وضوء کرے تو کافی ہوگا یا کپڑے بھی تبدیل کرنے پڑیں گے یا اسکو صاف کرلیا جائے تو کافی ہوگا۔ جواب:اگر کسی بھی ایک نماز کا مزید پڑھیں

اٹیچ باتھ روم میں بیسن سے وضو کرتے وقت دعا پڑھنے کا حکم

آجکل گھروں میں اکثر اٹیچ باتھ روم (ATTACH BATH ROOM ) بنے ہوتے ہیں جہاں آدمی رفع ِ حاجت بھی کرلیتا ہے اور وضوء بھی اسی باتھ روم میں کرلیتا ہے ،بعض حضرات تو باتھ روم کے اندر ہی کھڑے کھڑے بیسن (BASIN) ہی میں وضوء کرلیتے ہیں اور بعض سنت کے مطابق بیٹھ کر مزید پڑھیں

احتلام کے کپڑے بھابھی سے دھلوانے کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ مجھے احتلام کی بیماری ہے جس کی وجہ سے کمزوری بہت ہو جاتی ہے یہاں تک کہ مجھ سے اپنی ایک شلوار بھی دھوئی نہیں جاتی تو میری ایک بھابھی (بھتیجی )ہے جو تقریبا ۱۸ سال کی ہے اور میری عمر ۲۳سال ہے تو میرے ناپاک کپڑے کبھی کبھار پاک کر مزید پڑھیں

موزوں پر مسح

٭موزوں پر مسح ۔ موسم سرما اپنے جوبن پر ہے ، موسم سرما میں لوگ عمومًا موزے پہنتے ہیں ، اگر یہ موزے چمڑے کے ہوں تو وضو دوران آپ پاؤں دھونے کی مشقت سے بچ سکتے ہیں  حسن بصری رحمہ اللہ سے منقول ہے : ” حدثنی سبعون من اصحاب النبی صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں