جسمانی معذور کے لئے وضو کا حکم

ایک معذور بچی جس کی عمر تقریبا اٹھارہ انیس سال ہے، وہیل چیئر پر بیٹھ کر یا کوئی پکڑ کے لے کر جائے تو جاتی ہے، خود سے نہیں چل سکتی۔ کمزوری اتنی زیادہ ہے کہ نوالہ بھی خود نہیں بنا کر کھا سکتی۔ کھانا بھی کوئی دوسرا بندہ کھلاتا ہے۔ ویسے دماغی طور پر مزید پڑھیں

انفیکشن کی وجہ سے خون آنا

سوال: باجی ایک خاتون ہیں جن کو 2015 میں حیض بند ہو گیا تھا۔ اب ان کی عمر 55 سال ہونے والی ہے۔ اب ان کو کل سے خون آرہا ہے وقفے وقفے سے اور اس جگہ میں درد اور ہلکی خارش بھی ہے۔ وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں، الٹراساؤنڈ کیا تو ڈاکٹر نے کہا مزید پڑھیں

عذر کی وجہ سے بجائے وضو کے تیمم کرنا

فتویٰ نمبر:3008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک مسئلہ پوچھنا ہے۔ سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا، استحاضہ بھی ہے۔ ہر نماز کے ساتھ وضو کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے پیٹ اور ٹانگوں اورکمر میں شدید درد رہتا ہے۔ گیس نہیں ہے اس لیے ٹھنڈا پانی یوز کرنا پڑتا ہے۔ ساتھ گھر کے مزید پڑھیں

یہ عادات آپ کے دانتوں کو خراب کردیتی ہیں

دانتوں میں درد اور خراب دانتوں کا مسئلہ ہر ایک کے ساتھ ہوتا ہے۔ دانتوں کا کمزور ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ میں کیلیشم کی کمی ہے یہ بات کافی حد تک درست ہے۔ لیکن دانت میں درد ہونا اور دانت خراب ہوجانے کے پیچھے ہماری اپنی ہی غلطی ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ

سوال : شریعت کے مطابق نظر اتارنے کا طریقہ کیاہے ؟  جواب:جس کو نظرِبد لگ جائے تواس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول مبارک سے دم کیا جائے : بسم االلہ اللہم اذھب حرھا وبردھا ووصبھا ترجمہ :اللہ کے نام پر،اے اللہ تواس (نظربد)کے گرم وسرد کو اوردکھ درد کو دورکردے مزید پڑھیں