آیت کریمہ یادعاء وغیرہ کے میسیجز ارسال کرنا

سوال : آیت کریمہ ”لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من“ الظالمین(سورہ انبیاء آیت ۸۷)کا 20لوگوں کو بھیجنے پر اچھی خبر کاملنا اور انکار کرنے پر 9سال کی بدقسمتی کا کہاجانا اور اسطرح کے میسجز کرنےاور اسکو درست ماننے کا کیاحکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ مشکلات کے حل کے لیے مزید پڑھیں

کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟

کیا وقت میں سہولت کے پیش نظر ایک جامع مسجد میں دو امام باری باری نماز جمعہ ادا کرسکتے ہیں؟ ج)جواب سے پہلے چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1جس مسجد امام اور مؤذن مقرر ہوں اور باقاعدہ جماعت سے نماز ہوتی ہوتو وہاں جب پہلی جماعت اذان اور اقامت کے ساتھ ادا کی جاچکی ہوتو پھر مزید پڑھیں

جس گھرمیں کتااور تصویر ہووہاں فرشتے نہیں آتے

سوال:السلام عليكم ورحمة الله! جہاں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے۔اس کی تھوڑی تفصیل بتادیجئے ۔بعض لوگ اس بارے میں آج کل بحث کرتے ہیں اور اس کا reference مانگتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! احادیث میں جاندار کی تصویر کی اور کتا پالنے کی سخت ممانعت آئی مزید پڑھیں

 عورتوں کا سوئمنگ کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورتوں کا سوئمنگ کرنا عورتوں کے پول میں جائز ہے جبکہ وہاں کسی آدمی کی نظر نہ جاتی ہو اور پورا حصہ الگ تھلگ ہو۔ والسلام الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و مزید پڑھیں

لفظ اللہ والالاکٹ پہننا کیسا ہے؟

باجی کیا وہ لاکٹ پہننا جائز ہے جس میں اللہ کا نام لکھا ہوتا ہے۔ جواب:ایسا لاکٹ پہننا مناسب نہیں، کیونکہ اس سے اللہ تعالی کے مبارک نام کی بے احترامی کا اندیشہ ہے ،سونے کی حالت میں یہ لاکٹ جسم کے نیچے دب سکتا ہے ،اس لیے ایسی چیزیں پہننے سے اجتناب کرنا چاہیے، مزید پڑھیں

عصر حاضر میں مشابہت کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۱﴾ سوال:-   گذشتہ دور میں بہت سی چیزوں کو مشابہت کی بناء پر ناجائز کہا گیا لیکن اب وہ مشابہت نہیں رہی تو کیا اب بھی ان کو ناجائز کہا جائے گا ؟ جواب :     یہ بات درست ہے کہ شریعت  میں بعض چیزوں کو مشابہت ِ کفار مزید پڑھیں

کرسمس کی مبارکباد دینے کا حکم

سوال :کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہیں  ؟کیا یہ شرک تو نہیں؟ فتویٰ نمبر:349 جواب : کرسمس کےموقع پر اس تہوار کی تعظیم کی خاطر مبارکباد دینا یا ان کو ہدایا دینا جائز نہیں ۔ بلکہ اگراس سے ان کے دین کی تعظیم مقصود ہو تو اس میں کفر کا قوی اندیشہ ہے بلکہ بعض مزید پڑھیں

عالم مرد حضرات کا بغیر کسی پردے کے اہتمام کے عورتوں کو تعلیم دینے کا حکم

سوال:  عالم  مرد حضرات  کا بغیر  کسی پردے  کے اہتمام   کے عورتوں  کو تعلیم  دینا کیسا ہے  ؟  جواب:  ان حضرات  کا عمل  خلاف شرع  ہے لہذا  خلاف شرع  کام خواہ  کوئی بھی  کرے   اسے  جائز نہ کہاجائیگا  اس سےا جتناب ضروری ہے ۔  قرآن پاک  میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ۔   ” قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ مزید پڑھیں